کورونا وائرس سے اموات رک گئیں، اموات کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا ملک جہاں چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

برسلز(پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ وہ ملک جہاں مارچ سے جولائی کے درمیان پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئیی ہے وہ بیلجیئم ہے۔ہلاکتوں کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر موجود ملک بیلجیئم میں مارچ میں عالمی وبا کے […]

کورونا وائرس ، دنیابھر میں کیسز اوراموات کے لحاظ سے کونسے ممالک ٹاپ پر ہیں اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے خوفناک وار جاری ہیں اور اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ تشخیص کیے جانے والے مریضوں کی کل تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ […]

انٹربینک میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ سٹاک مارکیٹ سے بری خبرآگئی

لاہور (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہو اہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 8 […]

امریکا میں غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کیا جائیگا یا نہیں؟ ٹرمپ انتظامیہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

نیویارک(پی این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں صرف آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور اعلیٰ تعلیم کو بحران میں مبتلا کرنے والا مجوزہ منصوبہ ختم کردیا ہے۔ انتظامیہ نے اس پالیسی […]

کورونا وائرس کیسے او ر کہاں وجود میں آیا؟ عالمی ادارہ صحت کی ٹیمیں کہاں پہنچ گئیں؟ دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

بیجنگ (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے دو ماہرین کوویڈ19-کا ماخذ معلوم کرنے کی تحقیق میں تعاون کے لئے چین پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے پیر کو بتائی۔ ہوا چھن اینگ نے پریس بریفنگ میں بتایا […]

سردیوں میں کورونا کی نئی لہر، کتنی اموات ہو سکتی ہیں؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن(پی این آئی)برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری مگر پہلی سے زیادہ خطرناک لہرآسکتی ہے جس سے ملک میں 120000 سے زائد ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔جب ان سائنسی ماہرین سے کہا گیا کہ اس وائرس سے […]

کورونا وائرس قابو میں آگیا،پاکستان میں صورتحال کیسی ہے؟ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کےحوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے گورنر ہاؤس […]

پاکستان بدل رہا ہے، ترسیلات زر میں اضافہ ، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ ایک برس کے دوران انجام دیے جانے والے وفاقی حکومت کے متعدد کارنامے بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون […]

حکومت نے ایس او پیز کیساتھ ہفتے میں دوروز سکول کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 روز سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سکول ایس او پیز کے تحت کھلیں گے اور صرف انتظامی امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک ٹویٹ […]

پاکستان کے اہم شہر میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟ خوشخبری آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں […]

حکومت کیخلاف کرپشن کے 13ریفرنسز دائرکرنے کا فیصلہ ، وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف کرپشن کے 13 ریفرنس دائر کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا […]

close