دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا آغاز ، پاک فوج بھی حرکت میں آگئی ، کتنے دستے تعینات کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) دیامیربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع ہونے کے بعد دیامیر میں سیکورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 442 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم کی وجہ سے سیکیورٹی خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا […]

کورونا وائرس کو شکست، وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو جولائی کے اختتام تک ملک بھر میں 2 ہزار آکسیجن بیڈز کا اضافہ یقینی بنانا ہے۔ملک میں کورونا […]

عمران خان کی ٹیم میں ایک شخص بھی ایماندار نہیں ہے،پی ٹی آئی کی حمایت کرنیوالے سینئر صحافی بھی وزیراعظم سے نالاں

لاہور(پی این آئی) عمران خان شفاف ٹیم نہیں دے سکے، شفاف پاکستان کیسے دیں گے۔ عمران خان کی کابینہ پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایماندارٹیم لانے میں ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک کا تیسرا بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا، پاکستا نیوں کو خوشخبری بھی سنا دی

چلاس(پی این آئی) دیا میر بھاشا ڈیم ملک کا تیسرا بڑا ڈیم ہو گا۔ چلاس میں اجتماع سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈیم کے لئے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی، اب ہم دریاؤں پر ڈیمز بنانے جا […]

ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنےآنے کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]

احساس ایمرجنسی پروگرام ، حکومت اب تک ملک بھر میں کتنی رقم تقسیم کرچکی ہے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 26 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے جس میں […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گھر میں یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا، لاکھوں کے زیورات اور نقدی لے کر فرار

خوشاب (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف انصاف کے ایم پی اے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی غلام رسول سنگھا کے گھر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ابتدائی اطلاعات […]

کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی۔ حالیہ دنوں ڈریپ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں رمڈیسیور انجیکشن کی قیمت ایک […]

سردار ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے کی خبریں، سابق سپیکر قومی اسمبلی کا خود ہی ردِ عمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گی۔اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی گنجائش ہے اس پر بات ہو سکتی ہے۔میرے وزیر اعظم بننے […]

بیرون ملک فضائی کمپنیوں میں کام کرنیوالے 104میں سے کتنے پائلٹس کی ڈگریاں اصل نکلیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے والے 96 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی رانا مجتبی نے میڈیا کو بتایا کہ بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے […]

مسلمان غیر مسلموں کی عباتگاہوں کی تعمیر میں تعاون کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر ڈاکٹر ذ اکر نائیک نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کیلئے حکومت فندز نہیں دے سکتی۔ اسلام آباد کے ایک شہری عامر وسیم نے ان سے یہ استفسار کیا تھا کہ اسلام آباد میں […]

close