ریٹائرمنٹ کی حد عمر 55سال مقرراور پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیا

ریٹائرمنٹ کی حد عمر 55سال مقرراور پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیااسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں […]

عمران خان نواز شریف سے بہتر لیڈر ہیں اور عثمان بزدار شہباز شریف سے بہتر وزیراعلیٰ ہیں، ن لیگی اراکین اسمبلی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی ارکان نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار شہبازشریف سے بہتر وزیراعلیٰ ہیں، عمران خان نوازشریف سے زیادہ محنتی ہیں، ابھی فیصلہ نہیں کیا آئندہ الیکشن […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یورپی ملک کو بڑی پیشکش کر دی، یورپی ملک نے کیا جواب دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا […]

حکومت کی حکمت عملی کامیاب ہو گئی ،کورونا کیسز میں یومیہ کتنی کمی ہو گئی؟اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد50 فیصد کم ہوگئی ہے، اپریل میں کورونا کیسز کی شرح10.21 فیصد سے بڑھ کر وسط جون میں 22.45 فیصد ہوگئی تھی، اب جون سے وسط جولائی تک تعداد کم ہوکر 11.44فیصد پر آگئی ہے۔ […]

مسلم لیگ (ن) میں پھوٹ پڑ گئی ، ناراض اراکین اسمبلی نے مزید کتنے اراکین اسمبلی کو اپنے ساتھ ملا لیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان اسمبلی نے مزید ممبرز سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ناراض لیگی گروپ کی مزید ساتھیوں کوساتھ ملانے کی کوشش ہے۔ ناراض گروپ نے مزید لیگی ارکان کی حمایت کا […]

تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]

وزیراعظم عمران خان ملنگ آدمی ہیں، شلوار قمیض پہن کرعوام میں گھومتے ہیں، وزیراعظم کی سیکورٹی کے اخراجات کتنے ہیں؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹرڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملنگ آدمی ہیں، شلوار قمیض پہن کرعوام میں گھومتے ہیں، وزیراعظم کی سیکورٹی کے اخراجات نہیں ہیں۔ سینیٹ میں صدارتی خطاب پر بحث کے دوران ڈاکٹر شہزاد […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

اب کوئی ائیرلائن امریکا اور پاکستان کے درمیان پروازیں نہیں چلا سکتی، امریکا نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کیلئے زبردست دھچکا، اب کوئی ائیرلائن پاکستان اور امریکا کے درمیان پروازیں نہیں چلا سکے گی، امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو کیٹگری 2 ریٹنگ میں […]

مون سون بارشیں جاری ، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، بالائی […]

شہباز شریف کی اقتدار میں واپسی کیلئے خفیہ ملاقاتیں، ن لیگ کو پنجاب ملے گا یا نہیں؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)ا شہباز شریف کی اب تک کی جانے والی تمام ملاقاتیں ناکام ہوچکی ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی اب تک کی جانے والے تمام ملاقاتیں ناکام ہوچکی ہیں، ن لیگ کی جرات نہیں ہے […]

close