بارسلونا (پی این آئی) بارسلونا میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ گھروں تک محدود رہیں۔جب کہ کورونا کی روک تھام کے لیے دس سے زیادہ افراد ہجوم نہ بنائیں۔حکام کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے بڑےاور چہیتے لیڈران کا بھی ایک گروپ بن رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے لیگی ایم پی اے نشاط ڈاہا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے بڑے اور چہیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی ،ماڑی پٹرولیم نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ۔جمعہ کو حکام کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے گھوٹکی میں ہلال 1 میں ذخائر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید کی کئی بار تعریف کی گئی۔جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ مراد سعید […]
ریاض(پی این آئی) عید الاضحی کی آمد میں اب چند روز ہی رہ گئے ہیں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس بار بڑی عید کب ہونے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے اس بار عید الاضحی 31 […]
ابوظبی(پی این آئی) امریکا، برطانیہ اور روس کی جانب سے کورونا کی ویکسین بنانے اور اس کے مریضوں پر تجربات کامیاب ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں متحدہ عرب امارات بھی پیچھے نہیں رہا۔امارات میں بھی کورونا کی ویکسین بنا لی […]
روم(پی این آئی) اٹلی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تھوڑا سا موٹاپا شدید کورونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔اٹلی کے ماہرین نے مٹاپے اور کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کے درمیان تعلق کا معلوم کرنے کے لیے تحقیقی مطالعہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑ دیا گیا، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں ان کی قدر کرنا ہوگی، نوجوان نسل نہ صرف پودے لگائے بلکہ درختوں کی حفاظت بھی کرے، دنیا میں جو تباہی ہوئی اس کے مقابلے میں پاکستان […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب حکومت نے نجی اداروں سے وابستہ ملازمین کے بقایات کی بحفاظت ادائیگی کے لیے انشورنس اسکیم منظور کر لی۔سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی کے مطابق انشورنس اسکیم کی منظوری مملکت کے سربراہ شاہ سلمان کی […]