وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا وعدہ پوراکردیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سفری مشکلات کے باوجود پاکستانیوں کوواپس لائے ہیں۔اب تک […]

عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہ رہے تو آپ بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے،عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ کیا تو کس نے انہیں یہ پیغام پہنچایا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) گزشتہ کچھ روز سے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وزیر اعلی پنجاب کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔آج وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا اہم دورہ کیا تو تمام قیاس آرائیوں نے […]

وہ نجی اسکول جس نے تمام طلبا کی تین ماہ کی فیسیں بالکل معاف کردیں، شاندار مثال قائم

لاہور(پی این آئی) لاہور کے ایک نجی اسکول نے 3 ماہ کی فیسیں معاف کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نجی اسکول نے مالک نے والدین پر دباؤ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے […]

عثمان بزدار کو ہٹایا نہیں جارہا، لیکن اچانک پتا چلے گا کہ وہ خود ہی مستعفی ہوگئے ہیں، نامور صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود استعفیٰ دے دیں،عمران خان بس ایسے ہی فائرفائٹنگ کررہے ہیں کہ عثمان بزدار کو ہٹایا نہیں جارہا، لیکن اچانک پتا چلے گا کہ وہ خود ہی مستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں […]

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو دئیےجانے والےبناولینٹ فنڈکی ماہانہ ادائیگیوں کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس پر بہت جلد عمل شروع کر دیا جائے گا۔ […]

وفاقی حکومت مختصر مدت کی مہمان ہے، حکومت ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کاکیا حشرہوگا؟ پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا دعویٰ

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے پیپلز پارٹی نے بہت قربانیاں دی ہیں جنہیں رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئے گا،وفاقی حکومت مختصر مدت کی مہمان […]

وہ اسلامی ملک جس کی کرنسی دنیا کی کمزور ترین کرنسی بن گئی ، ایک ڈالر کی قیمت اڑھائی لاکھ تک جا پہنچی

تہران (پی این آئی) ایران کی کرنسی دنیا کی کمزور ترین کرنسی بن گئی، پاکستان کے پڑوسی اسلامی ملک میں ایک ڈالر کی قیمت ڈھائی لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی […]

وہ ملک جس نے تمام پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے کی اجازت دیدی، لائسنس تصدیق شدہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ ویتنامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹوں کے پاس تصدیق شدہ لائسنس ہیں اور کوئی بھی پائلٹ کسی فضائی حادثے یا سیفٹی کے لیے خطرہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ویتنام نے گزشتہ […]

کتنے فیصد پاکستانی نیب کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ گیلانی اور گیلپ سروے میں عوام کاحیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے۔نیب کی موجودہ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کی ایک موثر اور فعال حکمت عملی وضع کی ہے جس کا اعتراف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل،پاکستان ، ورلڈ […]

متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، یومیہ کیسز میں بڑی کمی، ایکٹو کیسز کی تعداد کیا رہ گئی؟

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی […]

close