واشنگٹن(پی این آئی) 73 ارب کے بیرونی قرضوں کے ذخیرے کے ساتھ پاکستان اب تک قرض وصول کرنے کے اہل ممالک کے ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشی ایٹو (ڈی ایس ایس آئی) یا قرضوں کی خدمات کی معطلی کا اقدام، کے 15 سب سے بڑے قرض […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، ادویات کی قیمتوں میں10 فیصد اضافے کی محض افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، ادویات ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ 2018ء کی پالیسی کی روشنی […]
لاہور(پی این آئی) عثمان بزدار کا بہت مضبوط متبادل تیار ہو چکا ہے، لیکن میں نام نہیں بتا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار حامد میر نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک روز میں کورونا وائرس سے متاثرہ 14ہزار772 ریکارڈ مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار696 ہوگئی جبکہ 5ہزار568مریض جان کی بازی ہارچکے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق ملک میں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال فروری آجائے گی، سرکاری حکام ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کررہے ہیں، فی الحال اعلان نہیں کیا جائے گا، باقاعدہ اعلان جنوری میں کیا جاسکتا ہے، ویکسین […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 42 ممالک نے قرض کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے گروپ آف G-20 ممالک سے اقدامات کرنے کو کہا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق الجدعان نے مزید […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 80 فیصد کورونا مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، صحتیاب مریضوں کی تعدادایک لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکٹو کیسز 50 ہزار 699 رہ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کیسز کی تعداداڑھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کی وجہ سامنے آگئی، مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے، ندیم بابر تیل و گیس اور پاور سیکٹر کو بطور […]
بیجنگ (پی این آئی )چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اوراب تک پانچ لاکھ 9 9 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثرہ ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں […]
کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پہلے ہی پاکستانیوں کی زندگی کو مشکل بنا رکھا ہے جس میں مزید اضافہ روز با روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اضافہ کردیاہے تاہم اب گزشتہ ہفتے ڈالر کی صورتحال سے متعلق بھی تفصیلات جاری کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ […]