کراچی (پی این آئی) اماراتی درہم کی قیمت 45 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، بدھ کو کاروباری روز کے اختتام پر یواے ای درہم کی قیمت خرید 45.20روپے سے گھٹ کر44.90روپے ہوگئی، سعودی ریال کی قیمت بھی 44 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ […]
نیویارک (پی این آئی) اسلامی ممالک کورونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگے، مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک کی فہرست میں اب کوئی اسلامی ملک شامل نہیں، ایران 11 ویں، پاکستان 12 ویں اور سعودی عرب 13 ویں نمبر پر […]
لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے تین رکنی وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے […]
کراچی(پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے بلاول بھٹو اور شیخ رشید سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو ذاتی طور پر بہت پسند ہیں، […]
لاہو ر(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میڈیا سے بہت نفرت کرتے ہیں اور ان کے دل میں میڈیا کے خلاف نفرت بھری پڑی ہے۔ہارون رشید نے کہا کہ جنرل عاصم باجوہ نے میڈیا سے تعلقات ٹھیک […]
لاہور(پی این آئی) خواجہ برادران کی صرف ایک غلطی تھی کہ وہ شریف برادران کے ساتھ کھڑے تھے۔ گزشتہ روز خواجہ برادران کے کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا محمد ارشد کی جانب سے بتایا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئےتعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا کے باعث حالات سنگین ہو گئے۔ ایک ہی دن میں مزید 39 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، متاثرین کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس دن بدن شدت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نیب قانون پر ہمارے تحفظات کی سپریم کورٹ کے فیصلے نے توثیق کی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ادارے کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز […]
پشاور(پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پرموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔جو نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے کچھ مضامین میں فیل ہوئےان کی بھی موجیں ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پروموٹ […]