راولپنڈی میں ماں کا بیٹے پر تشدد،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پاکستانی داد دیں گے

راولپنڈی (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں بیٹے کے ماں پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی احسن یونس سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ خیال رہے کہ […]

عمران خان کو محبت اور اخلاص کی پہچان نہیں، میں عمران خان کو روزانہ کیا چیز دیتی تھی جسےوہ زہر سمجھتے رہے؟پہلی بار ریحام خان کا حیران کن انکشاف

عمران خان کو محبت اور اخلاص کی پہچان نہیں، میں عمران خان کو روزانہ کیا چیز دیتی تھی جسے کو زہر سمجھتے رہے؟پہلی بار ریحام خان کا حیران کن انکشافلاہور(پی این آئی) عمران خان کو محبت اور اخلاص کی پہچان نہیں ہے کیونکہ وہ خود فریبی […]

مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے ،وفاقی وزیر مواصلات پر لگنے والے کرپشن الزامات کا دفاع کرنے کون میدان میں آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مراد سعید سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے لے کر آتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مراد […]

عید کی نماز گھروں میں ادا کریں،وہ خلیجی ملک جہاں عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات پر پابندی لگ گئی، مساجد میں صرف اذان دی جائیگی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات نہیں ہوں گے، مملکت میں عید کے روز مساجد میں صرف اذان دی جائے گی، شہریوں کو عید کی نماز گھر پر ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ […]

کورونا وائرس کی 95فیصد موثر ویکسین تیار کر لی گئی ، عالمی ادارہ صحت نے آخرکار اچھی خبر سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا کی کئی ویکسینز پر کام جاری ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او مائیکل ریان نے کہا ہے کہ ہمیشہ ہر ویکسین 100فیصد موثر ثابت نہیں ہوتی، کسی کا اثر زیادہ مثبت ہوتا ہے […]

پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی یومیہ اموات میں کتنی کمی ہو گئی؟امپیریل کالج لندن کی حوصلہ افزا تحقیقی رپورٹ آگئی

لندن (پی این آئی)امپیریل کالج لندن نے کورونا وائرس کے باعث اموات پر تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی اور کون کونسے ممالک سب سے زیادہ متاثر ہو ئے ؟ تفصیلی رپورٹ جاری

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ51لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے چھ لاکھ20 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک […]

یکساں قومی نصاب کی تیاری کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)تیسری قومی نصابی کونسل میں اس بات پر اتفاق کیاگیا کہ قومی نصاب کی تشکیل کا عملی قدم حکومت کی درست سمت کی طرف نشاندہی کرتا ہے اور وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں […]

پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہال ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ شادی ہالز ستمبر کے […]

عید الاضحی کے موقع پر چار دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد پبلک سیکٹر کے ملازمین کو ہفتے کے آخر تک طویل آرام ملاہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی ادارے 30 […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی لیکن وہ واحد اہم شہر جہاں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کی نسبت آج صوبائی دارالحکومت میں 100فیصد زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ […]

close