پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے کی دوڑ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،این ٹی آئی نیوکلیئرسکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ایٹمی ہتھیاروں سےمتعلق این ٹی آئی نیوکلیئرسکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری۔ پاکستان نیوکلیئرہتھیاروں کے حامل ممالک میں اثاثوں کی سکیورٹی کوسب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرار۔ تفصیلات کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے والے ممالک میں پاکستان […]

یورپی ملک میں پھر حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی

برلن (پی این آئی) جرمنی کی ریاست بڈین وورٹمبرگ میں حکام نے اب اسکول کی طالبات کے چہروں کے ڈھکنے پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ استانیوں کے نقاب یا برقع پہننے پر پہلے سے ہی یہ پابندی عائد ہے۔ میڈیارپورٹس […]

چاند کی رویت کا تنازعہ ، ٹیکنالوجی کا استعمال درست قرار دیدیا گیا، اسلامی نظریاتی کونسل بھی فواد چوہدری کی حمایت میں سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کا تنازعہ، چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے فواد چوہدری کی تجویز کی حمایت کر دی، قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی تجویز درست ہے، تاہم چاند […]

پاکستان کا وہ شہر جس کے رہنے والو ں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز بننا شروع ہو گئیں، ماہر ڈاکٹر کا حیران کن دعویٰ

کراچی (پی این آئی) کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے کم کیسز […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان واپس لایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ پاکستان کے دیگر ممالک سے معاہدوں میں کیا شرط عائد کی گئی ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کسی صورت پاکستان نہیں لایا جا سکتا۔ حکومت پاکستان جتنی مرضی کوشش کر لے، لیکن اسحاق ڈار کو واپس بلانا نا ممکن ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار کی جانب […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: بارش (ملی میٹر): پنجاب: خان پور 43 […]

کویتی ائیرلائن نے یکم اگست سے ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا

کویت سٹی (پی این آئی) کویت ائیرویز نے یکم اگست سے صرف ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا، کویت کی ہوا باز کمپنی دنیا کے 19 مختلف شہروں کیلئے کمرشل پروازیں بحال کر دے گی، پاکستان کے شہر لاہور کیلئے […]

وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

15اگست سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 15 اگست سے سندھ میں کوئی سکول نہیں کھلے گا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا کے متاثرہ مریضوں میں ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔سندھ میں 82 فیصد مریض […]

وفاقی حکومت کا بڑا کارنامہ، ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ 77 فیصد کم ہو کر کتنا رہ گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور خسارہ 77.92 فیصد کم ہوکر دو ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا. اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑی کمی لانے میں کامیاب […]

ن لیگ پر اعتبار نہیں ہے، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی قیادت کو ن لیگ سے بچنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی کو ن لیگ سے بچ کر رہنے کا مشورہ دوں گا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این ڈی […]

close