اسلام آباد(پی این آئی) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے […]
دوحہ (پی این آئی) قطر کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا، 97 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار رہ گئی، اب تک کل 164 اموات ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست قطر میں کورونا مریضوں کی […]
ابوظہبی (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد، متحدہ عرب امارات کے نجی شعبہ کیلئے بھی تعطیلات کا اعلان، نجی شعبہ کے ملازمین کو 30 جولائی سے 2 اگست تک 4 تعطیلات دی جائیں گی، مملکت میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔تفصیلات […]
واشنگٹن (پی این آئی) گھروں میں رہنے والے لوگوں کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، امریکی وبائی امراض کے ادارے نے اپنی تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کم عمر افراد اور 60سال سے زیادہ عمر کے افراد گھروں میں […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں بلکہ خون جم جانے کا زیادہ خطرہ دیکھا گیا، کورونا خون کے گردشی نظام میں نقص بھی پیدا کرتا ہے،کورونا مریضوں میں قلبی امراض اور اعضاء کی خرابی سامنے آئی ہے، خون جمنے سے گہری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سستے گھروں کے منصوبے میں تیزی آنے والی ہے،گھروں کی تعمیر سے سرمایہ کاری آئے گی اور روزگار کے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک اور ایشیائی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ […]
(پی این آئی)ن لیگ اس وقت پاؤں پر گر کر “منتیں” کر رہی ہے کہ ہمیں اقتدار میں حصہ دو، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن پاؤں پر گر کر “منتیں” کر رہی ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 10 اگست سے نجی تعلیمی اداروں کو انتظامی امور کیلئے کھولنے کی اجازت دے دی، وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو10اگست سے اساتذہ، انتظامی اسٹاف بلانے کی اجازت ہے، جبکہ تعلیمی […]
کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر طویل عرصے بعد 19 ارب ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 9 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے ملک کے مجموعی ذخائر 19 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک […]