سرکاری ملازمین کیلئے خطر ے کی گھنٹی بج گئی ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے جاری ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” واٹس ایپ کے ذریعے حساس معلومات چرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بھارتی ہیکرز کا گروپ “اے پی ٹی” حکومتی […]

کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی، جہاں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر صرف 29 ہزار 857 رہ گئی ہے۔ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار دو سو چھبیس کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 35 افراد انتقال […]

ہمارے ہوتے حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی نہیں ہوسکتی ، اسپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا قابل تحسین اقدام

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے ہوتے حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی نہیں ہوسکتی ، خاتم النبین ﷺ ،اہل بیت، صحابہ کرام سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ […]

بنگلہ دیش کو بھی سمجھ آگئی ، پاکستان اور چین کی جانب جھکائو بڑھنے لگا، تعلقات میں بہتری کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ہیں، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی […]

مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،حکومتی کارکردگی کا پول کھل گیا،عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی دو سالہ حکومت کے دوران مہنگائی آٹھ سال کی بلند ترین […]

حکومت نے عید سے قبل بازار بند کرنے پر غور شروع کر دیا، کتنے دن مارکیٹیں بند رہیں گی؟بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نہ چاند رات کا رونقیں لگیں گی، نہ ریسٹورانوں سے قربانی کے گوشت کے پکوان بنوائے جاسکیں گے، پنجاب حکومت نے منگل یا بدھ سے مارکیٹیں اور بازار بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق کورونا وبا […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خوشخبری سنا دی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف […]

کس سابق فوجی آمر نےعمران خان کو اپنا بیٹا بنایا ہوا تھا اور عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتا تھا؟ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی کرکٹر نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق قومی کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے مئوجد سرفراز نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ضیاء الحق، عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے، ضیاالحق عمران خان کو بیٹے کا درجہ […]

بل گیٹس پر کورونا وائرس پھیلانے کا سنگین الزام ، مائیکروسافٹ کے بانی نے خاموشی توڑ دی، حقیقت سامنے لے آئے

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائومیں میرا کا کوئی کردار نہیں ہے،بل گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا میں کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں موذی امراض کی ویکسین خریدنے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان بڑا قدم اٹھانے کا سوچنے لگے، اسمبلیاں توڑنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان بڑاقدم اٹھانے کا سوچ رہے ہیں، سینئر صحافی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بڑاقدم اٹھانے کا سوچ رہے ہیں شاید وہ اسمبلیاں بھی توڑدیں کیونکہ اب لوگ بھی تنگ آچکے ہیں اور مصیبت میں مبتلا […]

پانچ سالوں کی کارکردگی کی بنیاد پر کامران اکمل ٹی ٹونٹی کیلئے فرسٹ چوائس قرار۔۔بڑی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے حق میں بول پڑے ،ان کا کہنا ہے کہ کامران پانچ سال سے جوکارکردگی دکھا رہے ہیں انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونا چاہئے تھا تاہم انہیں […]

close