پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کتنی تعطیلات ہو ں گی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے کے سرکاری ادارے عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 31 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر تین چھٹیوں کا […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی ، کورونا وائرس کے بعد عید الاضحی کے موقع پر ایک اور خطرناک وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر خطرناک کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، حکام محکمہ صحت پنجاب نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ عید کے لیے جانور خریدتے وقت خاص خیال رکھا جائے کہ اس پر خون چوسنے والے کیڑے […]

یکم اگست سے پیٹرول مہنگا ہو گا یا سستا؟ اہم فیصلہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق فیصلہ کیے جانے کا امکان،ملک میں یورو 5 پٹرولیم مصنوعات متعارف کروانے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا، کابینہ 13نکاتی ایجنڈا پر غور […]

پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی جمعہ کے دن دی جائے ، ایوان بالا میں جمع کروائی گئی قرارداد پر حکمران جماعت اور ن لیگ ایک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایوان بالا میں ملک میں جمعہ کے روز چھٹی کے حوالے سے قرارداد مزید مشاورت کیلئے مؤخر کردی گئی ہے۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) کے اراکین نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں خاموش رہیں،چیئرمین سینیٹ نے قرارداد پر […]

ن لیگ دورِ حکومت میں بجلی سستی اور پی ٹی آئی حکومت میں مہنگی کیوں ہے؟وفاقی وزیر توانائی نے کچھ اور ہی کہانی سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے باعث اپنے دورِ حکومت میں ڈیڑھ سال تک بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جس کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑا ہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے […]

یہ آخری لاک ڈائون ہو گا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریشان حال عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر کورونا کی صورتحال بہتر رہی تو یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا، بہتر پوزیشن میں ہوئے تو سب کچھ کھول دیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پچھلے چھ ہفتوں میں دنیا بھر میں کورونا کیسز د±گنے ہوگئے، وبا اب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا پر چھا گئی ، پاکستان کورونا وائرس سے موثر انداز میں نمٹنے والا دنیا کا چوتھا بہترین ملک بن گیا

فیصل آباد (پی این آئی) پی ٹی ۱ٓئی کے مرکزی رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کو بیک وقت کورونا کی عالمی وبا کے تدارک اور معیشت کو رواں رکھنے کی شاندار پالیسی […]

وہ خلیجی ملک جس نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے لیبرکوٹہ دوگنا کر دیا، ملازمتوں کے سنہری مواقع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، قطر نے پاکستان کیلئے لیبر کوٹہ دگنا کر دیا، قطری سفیر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے پیش نظر قطر پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

نوجوان تیاری کر لیں، ملازمتوں کیلئے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، چئیرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) شنگھائی الیکٹرک کے تھر بلاک میں مائینگ اور پاورپلانٹ کا 20 فیصد تک کام مکمل ہوگیا، ملازمت کے خواہشمند امیدوار درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، 1300میگاواٹ کے منصوبے پر وباء کے باوجود کام جاری رکھا گیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ […]

فی الحال سیاحت یا گھومنے پھرنے کا کوئی پلان نہ بنائیں، وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراہ اور تفریحی مقامات کو بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقامات اور ہوٹلز کو پیر سے عید کی تعطیلات تک بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں […]

close