حکومت نے بیرون ملک سے پاکستان رقم بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل طریقے سے رقوم پاکستان بھجوانے پر کئی طرح کی رعایتوں کا اعلان کر دیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیجیٹل طریقے سے پاکستان میں مقیم […]

وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ، کن ممالک میں دوبارہ لاک ڈاون کا امکان ہے؟

لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کو ہے۔ اس مشکل وقت میں اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کچھ ممالک […]

بند تعلیمی ادارےاگست میں کھلیں گے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی، متعقلہ فورم سے رجوع کیا جائے۔ چیف […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

تحریک انصاف کا اگلے الیکشن میں جیتنا نا ممکن ہو گیا، پی ٹی آئی کے پچاس فیصد اراکین قومی اسمبلی نے اگلا الیکشن ن لیگی ٹکٹ پر لڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطے کرنا شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے نصف ارکان اسمبلی آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کا ٹکٹ لینا […]

اب افغان شہریوں کو پاکستان میں سفر کیلئے کن شرائط پر پورا اترنا ہو گا؟ پاکستان نے نئی ویزہ پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) افغان شہریوں کے پاکستان کے سفرکیلئے نئی ویزا پالیسی جلد متعارف کرائی جائیگی۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق خان نے تصدیق کر دی ۔ انہوںنے کہاکہ بہت سے افغان دوستوں نے پاکستان کے معمول کے سفر کی […]

کون کونسے کاروبار 24گھنٹے کھولنےکی اجازت دیدی گئی؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا لاک ڈاؤن میں دکانیں صبح 9 سے شام 9 بجے تک کھولنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں دکانیں کھولنے کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے […]

پاکستان کا اہم شہر جہاں فوج طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان خان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کو ہدایات دیں۔انہوں نے پاک فوج سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کراچی […]

ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں کتنے ماہ کی توسیع کر دی گئی؟ سعودی حکومت نے خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے ملک سے باہر موجود غیر ملکی کارکنان کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کردی۔سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق توسیع ان غیر ملکیوں کے اقاموں میں کی گئی ہے جو ایگزٹ ری انٹری ویزہ […]

حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عید کے بعد حکومت کو گھر بھیجنے کااعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان میں حکومت کیخلاف اپوزیشن کو متحد کرنے پر اتفاق ہوگیا، دونوں رہنماؤں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، حکومت سے جان چھڑوانا وقت کی اولین ترجیح ہے،عیدکے بعد […]

close