ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے پر پاکستانی ڈاکٹرز کا جشن،یومِ نجات منانے کا اعلان کر دیا ، وزارت صحت کس کو ملنی چاہئے ؟ وزیراعظم سے مطالبہ بھی کر ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے پرڈاکٹرز نے جمعرات کو یومِ نجات منانے کا اعلان کر دیا۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے سے ملک بھر کے ڈاکٹرز کی فتح ہوئی ہے۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کو یورپی ملک نے بڑی پیشکش کر دی، شاندار معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے دوران ملازمتوں سے فارغ ہونے والے پاکستانیوں کو اپنے کاروبار کرنے کیلئے پاکستان اور جرمنی میں قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے ایک پریس کانفرنس […]

حکومت کی مزید دو اہم شخصیات استعفیٰ دینے والی ہیں؟ پیشنگوئی سے حکومتی حلقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آنے والے دنوں میں وزیراعظم کے دو اور معاون خصوصی استعفیٰ دینے والے ہیں، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول نے کہا ہے کہ آج استعفے لیے گئے ہیں، انہیں عزت سے کہا گیا ہے کہ چلے جاؤ، مزید دو معاون […]

عثمان بزدار یا شہباز شریف؟ بطور وزیراعلیٰ پنجاب کس کی کارکردگی سب سے بہتر ہے، پاکستانیوں نے ٹویٹر پرسروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) ٹوئیٹر پر ایک اور ووٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کو ہرا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے شہباز شریف کو ووٹنگ میں بڑے مارجن سے شکست دی۔ معروف پاکستانی کالم نگار و […]

وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے کئی وزار کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، عید کے بعد کیا کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں مزید رد و بدل کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق کئی وزراء کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی، عید کے بعد تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لے کر اہم فیصلے کیے جائیں […]

کورونا وائرس 70سالہ سے موجود ہےلیکن پہلے کس جانور میں پیدا ہوا؟ چینی لیبارٹری پر مصنوعی طور پر کورونا وائرس پیدا کرنے کا الزام لگانے والے امریکی سائنسدانوں نے یو ٹرن لے لیا

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق یہ معلوم ہو چکا ہے کہ یہ کسی تیسرے جانور کے ذریعے چمگادڑ سے انسانوں کو لاحق ہوا۔ اس تیسرے جانور کے بارے میں حتمی طور پر تاحال کوئی نہیں جانتا لیکن اب نئی تحقیق میں امریکی سائنسدانوں […]

وہ ممالک جہاں ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ان میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟ حیران کن تفصیلات

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے مگر اب بھی کچھ ملک ایسے ہیں جہاں اس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ان میں سب سے بڑا ملک ترکمانستان ہے۔ باقی ممالک […]

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو ن لیگ جوائن کرنے کیلئے بڑی پیشکش کا انکشاف، کونسا خاص عہدہ دینے کا وعدہ کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے مسلم لیگ ن کی قیادت نے وزارت خارجہ کی پیشکش کی تھی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013میں میں لیگی قیادت سے […]

عید الاضحٰی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بڑی عید […]

پی ٹی آئی کا تحفظ اسلام بل کی حمایت کرنے سے انکار، وجہ کیا بتا دی؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے تحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کسی ایسے کسی بل کی حمایت نہیں کرے گی جو فرقہ ورانہ تقسیم […]

پہلا ملک جو دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو (پی این آئی) روس دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں کورونا کی ویکسین تیار کرنے والا ملک بننے کے قریب۔ کورونا کی ویکسین ماسکو سے متعلقہ گامالیا انسٹی ٹیوٹ نے بنائی ہے، ویکسین عام استعمال کے لیے 10 اگست یا اس سے قبل […]

close