نواز شریف باہر جانے سے پہلے عمران خان کی حکومت سے متعلق کیا یقین دہانی کرواکر گئے ہیں؟ وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف باہر جانے سے پہلے یقین دہانی کروا کر گئے ہیں کہ عمران خان کو 5 سال آرام سے حکومت کرنے دیں گے، مریم نواز یوں ہی خاموش نہیں بیٹھیں، عید کے بعد […]

عید الاضحی کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا، تین کی بجائے اب کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا، صوبائی حکومت کی جانب سے عید کے تیسرے روز، 3 اگست بروز پیر کی بھی تعطیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی […]

نامور اینکر پرسن اقرار الحسن پر پولیس اہلکاروں کا بدترین تشدد۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

حیدرآباد (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن پر پولیس کا حملہ ، پولیس اہلکاروں کی معروف صحافی کو کمرے میں بند کرنے کی کوشش، تشدد کا نشانہ بناڈالا، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مینکارہ کے ایس ایچ اور اور ان کے […]

خان صاحب ، آپ نے ان تین لوگوں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں مزید رسوائی ملے گی، شیخ رشید نے وزیراعظم کو ایسا مشورہ دیا کہ وہ بھی سوچ میں پڑ گئے

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اگر شوگر، آٹا اور پیٹرول مافیا اور چوروں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں مزید رسوائی ملے گی، نیب ہمارے دو، تین بندوں کو پکڑے […]

بڑی عید کا بڑا تحفہ ، حکومت نے پیٹرول کتنا مہنگا کر دیا؟غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی سے ایک روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی […]

عمران خان نے دو سال جیسے تیسے مکمل کر لئے لیکن عید کے بعد ان کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان جانور قربان کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں بھی قربانی کا لفظ کافی مشہور ہے لیکن اب کس کی قربانی کا کس قدر امکان ہےا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر عدالت نے درخواست گزار کو ہی سزاسنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر عارف علوی کوعہد سے ہٹانے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د ہائیکورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کے گرمی سے ستائے شہریو ں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پربارش کی […]

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کم کرنے کی کوشش، پی پی پی کو مرکز اور پنجاب میں حصہ دینے کی پیشکش لیکن پی پی پی نے کیا جواب دیا؟حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد کو توڑنے کیلئے ایک غیرسیاسی رابطہ کار نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کو مرکز […]

مسافروں کے لیے خوشخبری ،پی آئی اے نے ایک اورملک کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف نئے کیسز لانے کی تیاریاں، عدالت سے نااہل کروایا جا سکتاہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب وزیراعظم عمران خان کے […]

close