آیا صوفیا کو دوبارہ مسجد بنانے کے بعد عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں،ترک صدر کا ترک عوام اور امت مسلمہ کے نام پیغام جاری

انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا کو 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولے جانے سےعیدقربان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ،قوم کے دل میں 86 سالہ پرانا یہ زخمی 24 جولائی سے مندمل ہونا شروع ہو […]

گوشت کا زیادہ استعمال آپ کی عید خراب کرنے کا سبب بھی بن سکتا ہے،ماہرین کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں عید قربان کا مذہبی تہوار پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے اور لوگ سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئےجانور اللہ کی راہ میں قربان کرکے گوشت غربا و مساکین اور رشتہ داروں میں تقسیم کر رہے ہیں،بڑی […]

کورونا وائرس کیخلاف اللہ عزوجل کی خاص رحمت اور حکومت کی کامیاب حکمت عملی، کیسز کی تعداد صرف کتنی رہ گئی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر بھی عملدرآمدکرویا جا رہا ہے ،ایسے میں عالمی وبا کورونا کے حوالے سے […]

وزیر اعظم کے سابق معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟ مقامی اخبار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں,ہ ایدروس کو خالصتاً سیاسی […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا،کس سے نمٹنے کیلئے جدید ترین ڈرونز پاکستان کے حوالے کر دیئےاور استعمال کہاں ہوںگے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے […]

عمران خان آخری شخص ہوگا جو۔۔۔۔شیخ رشید نے ایک بارپھر عوام کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا میں عید […]

کسی کو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کا حق نہیں، بنگلہ دیش نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی پراپگینڈا مسترد

ڈھاکا(پی این آئی) بنگلادیش کی ”کوئی دشمن نہیں“کی ڈپلومیسی کے باعث پاکستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں اور اس قربت پر بھارت میں ہونے والے تبصروں پر بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی […]

امریکا میں بڑی آفت آنیوالی ہے، لاکھوں افراد کےمتاثرہونے کاخدشہ ،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے ہری کین سنٹر نے خبردار کیا ہے کہ طوفان ایسایس ہفتے کی رات یا اتوار کے روز فلوریڈا کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔نیشنل ہری کین سنٹر کے مطابق ایسایس طوفان جزائر بہاماس کے پاس سے گزرا تو […]

ترک صدر نے عید الاضحی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا، کیا بات چیت ہو ئی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے عوام کیلئے نیک خواہشات […]

ادرک کے ذریعے موٹاپا کم کریں، ایسا طریقہ کہ آپ آزمانے پر مجبور ہو جائیںگے

وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسا […]

وہ عوامل جن سےآپکی عمر زیادہ لگتی ہے ، ماہرین نے سدا جوان رہنے کا طریقہ بھی بتا دیا

کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ آپ بہت جلد بوڑھے ہورہے ہیں اور آپ کا جسم آپ کی عمر سے زیادہ بوڑھا ہوگیا ہے؟ آپ نے ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہوگا جن کی عمر بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن […]

close