حکومت نے اہم ترین قومی ادارےکے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)حکومت نے قومی ایئرلائن کے 8 ہزار اضافی ملازمین سے ایک ماہ میں جان چھڑانے کی تیاری کرلی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی تنظیم نو کیلئے اہم فیصلہ کیاہے،اس سلسلے میں حکومت نے قومی ایئرلائن کی تنظیم […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے کپتان کو منتخب کروانے کی یقین دہانی کروا دی

لاہور (پی این آئی )پنجاب کی کابینہ میں شامل چار وزراءکو کرپشن کے الزامات میں برطرف کرنے پر عملدرآمد فی الحال روک دیا گیا ہے کیونکہ اب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہی فارغ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں موسم شدید گرم رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران زیریں سندھ اوربلوچستان میں بعض […]

مسئلہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت نے ترکی کو اپنا دشمن نمبر 2قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستان کی حمایت پر […]

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی،اچھی خبر سنا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں آئندہ سال کے آغاز تک کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر انتھونی فائوچی […]

نواز شریف کو باہر بھجوانے میں معاونت کا انعام مل گیا،مریم نواز کےبیٹے جنید صفدر کی شادی قطر میں موجود بڑی شخصیت کی بیٹی سے طے پا گئی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کی شادی طے کر دی گئی۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں موجود […]

15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گےاگر۔۔۔۔ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہیں کرنا۔ انہوں […]

پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھولنے کا اعلان ، وفاقی حکومت نے پلان بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، […]

بڑے بڑے بلے بازو ں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، بابراعظم سو سے زائد کی اوسط سے سکور کرنیوالے واحد بلےباز بن گئے ، آئی سی سی نے خوشخبری سنا دی

مانچسٹر (پی این آئی) بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نامی گرامی بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا،وہ اب تک ایونٹ میں 100 سے زائد کی ایوریج رکھنے والے واحد بیٹسمین بن گئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن میں […]

بیروت دھماکے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائیاں جاری ، 16اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکوں کی وجہ بننے والے بندرگاہ کے 16 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک المناک تصویر میں بیروت دھماکے سے قبل گودام 12 میں فائر فائٹر کو آخری لمحات میں آگ بجھانے کی […]

دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور۔۔۔ ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

لندن (پی این آئی) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور ملک میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ کیسز رپورٹ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے برطانیہ کو کرونا سے متعلق متنبہ […]

close