ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سکولوں نے دو شفٹوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، 15اگست سے سکول کھلیں گے

ملتان (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومتی ہدایات کے برعکس 15اگست سے سکولز کوکھولنے کے لئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو 15ستمبرسے کھولنے کی تجویزہے تاہم پرائیویٹ سکولز […]

سعودی عرب پاکستانی وزیر خارجہ کے بیانات پر شدید برہم ہیں ،غیر ملکی جریدے نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں گزشتہ کچھ دنوں سے اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ایسا اس وقت ہوا جب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر سخت پالیسی اپنائی۔مسئلہ کشمیر پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے متنازعہ […]

خطرہ تھا کہ اگر بولی تو۔۔۔۔۔مریم نواز طویل عرصے تک خاموش کیوں رہیں؟ خود ہی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) مریم نواز نے بالآخر اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتا دی، آج پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال ”آپ پہلے خاموش رہیں اور اب بولتی چلی جارہی ہیں” کے جواب میں ”مریم نوازشریف نے کہا کہ ” کوٹ لکھپت جیل […]

کورونا وائرس کن ممالک میں پہلے ختم ہو گا اور کن ممالک میں بعد میں ختم ہو گا؟ بل گیٹس نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

لندن (پی این آئی) دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس نے کہاہے کہ کرونا وائرس امیر ممالک میں پہلے ختم ہو گا مگر غریب ممالک اس وبا کا بدستور شکار رہیں گے۔ غریب ملکوں میں کرونا کی وبا سب سے آخر میں ختم ہو […]

نیب دفتر کے سامنے ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی گرفتاری کا مطالبہ آگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا کہنا ہے کہ 100فیصد متفق ہوں کہ لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پری پلان تھی، مریم نواز کو گرفتار کرکے کارروائی کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت […]

کورونا وائرس،آئندہ تین ما ہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خطرناک پیشنگوئی کر دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ تیدروس ایدہانوم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز اور موجودہ فنڈز میں عالمی سطح پر وسیع خلاموجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیدروس ایدہانوم نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]

ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے،کون بیوروکریسی پر دبائو ڈال رہا ہے؟ عمران خان کا سنسنی خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) بیوروکریسی پر دباؤ ڈالا جارہا ہےکہ ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے، سینئر صحافی عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیوروکریسی پر دباؤ ڈالا جارہا ہےکہ ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے۔ انہوں نے بتایا کہ کہا جارہا […]

پہلا خلیجی ملک جو کورونا وائرس کو سو فیصد شکست دینے کے قریب پہنچ گیا،حکومت نے عوام کوخبردار کر دیا

مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عُمان میں کورونا مریضوں کی بڑی گنتی تیزی سے صحت یاب ہونے لگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عمان میں200نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی مجموعی گنتی82,050 ہو گئی […]

نامور مسلمان شخصیت جس نے بھارت کے تاریخی شہر میں بابری مسجد کی تعمیر کیلئے اپنی پانچ ایکڑزمین عطیہ کردی

نئی دہلی (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان، متاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک خط میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے رائے بریلی […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کہاں سے دس ارب ڈالرز آنیوالے ہیں؟ قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے “10 ارب ڈالرز” کی خوشخبری سنا دی، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹورازم فورم سے پانچ روز کے دوران 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، ہم نے دس سالہ ٹورازم پالیسی […]

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کتنے کیسز رپورٹ ہو گئے ؟ تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(پی این آئی )چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول کوروناوائرس کے 44نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 31درآمدی جبکہ 13کیسزمقامی سطح پر ترسیل کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چائنہ کےقومی صحت […]

close