تین دن مسلسل مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران سندھ میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ (شام ) سے اتوار کے دوران مزیدمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔جس کے باعث جمعہ(شام/رات)سےاتوارکےدوران […]

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20ارب ڈالر سے کم ہو کر اب 3ارب ڈالر تک آ گیا، وفاقی وزیر اسد عمر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی معیشت میں ایک کوارٹر میں 20فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکہ کی 32فیصد لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت زیادہ مشکلات […]

آنیوالے دنوں میں ایک اور اہم ملک اسرائیل کیساتھ ڈیل کرنیوالا ہے، امریکی صدرکے مشیر کا حیران کن دعویٰ آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جئیرڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ”آنے والے دنوں میں ایک اور ملک اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرے گا”۔ جئیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو مغربی کنارے […]

سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور۔۔حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور ہیں، پہلی آپشن تین تین گھنٹے کی دوشفٹیں چلائی جائیں، دوسری آپشن کہ آدھا سکول یعنی آدھی جماعتیں3 دن سکول آئیں،جبکہ باقی جماعتوں کے بچے […]

پاکستان کا چین ، روس ، ایران اور ترکی کیساتھ اتحاد، پانچوں ایشیائی ممالک ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ امریکا نے سعودی عرب کے ذریعے پاکستان پر دبائو ڈالناشروع کر دیا، پاکستان کا بھی واضح اعلان

لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں 5رکنی ممالک کے فورم نے امریکا یورپ میں کھلبلی مچ گئی، پاکستان، چین، روس، ایران اور ترکی ایک فورم بنانے جا رہے ہیں، امریکا اور سعودی عرب کا فورم نہ بنانے پر شدید دباؤ ہے، پاکستان نے سعودی عرب کو […]

سعودی حکومت اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ میں براہِ راست رابطے، سعودی عرب کیلئے تمام پیشرفت دھچکا ثابت ہوئی، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ بیان کی وجہ سے پاکستانیوں کو بھی حیرانگی ہوئی،اس وقت سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات اس لیول پر پہنچ گئے ہیں جہاں کبھی پہلے نہیں […]

قائداعظم محمد علی جناح پر آج بھی اسرائیلی اخبار کیوں تنقید کرتے ہیں؟قائداعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف کیا تھا؟ تفصیلی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیلی اخبارات میں آج بھی قائداعظم پر تنقید کی جاتی ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ فلسطینیوں کی حمائت کی تھی، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا، پہلی مرتبہ فلسطین پر قبضے کے نتیجے میں وجود میں آنے […]

متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں اورہوائیں، ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ چند روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خاصا خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک گرمی […]

پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، جے ایف17 تھنڈر کے ڈوئیل سیٹ ورژن اور بلاک 3 طیارہ پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے ایف17 تھنڈر کے ڈوئیل سیٹ ورژن اور بلاک3 طیارہ پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس اپنی مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش […]

پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی

بیروت(پی این آئی) لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ نے بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے کے بعد ملک میں پھوٹنے والے مظاہروں […]

15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ،فی لیٹرقیمت کتنی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر سے ہر 15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کے مطابق 15روزہ بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کا تعین اگلے ماہ سے کیا جائے گا، تفصیلات کے […]

close