سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خصوصی طور پر بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانی عمرہ زائرین کو جلد سعودی عرب آنے کی اجازت مل جائےگی، حج کی طرح عمرہ زائرین کیلئے بھی ایس او پیز بنائے جا رہے ہیں، سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان […]

شدید بارشوں اور آندھی کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کون کونسے شہروں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ چند روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خاصا خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک گرمی […]

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑ دیا گیا، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ،گھریلوسلنڈر60 ،کمرشل سلنڈر230 روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی کےمطابق ایل پی جی ایسوسی ایشن نےکہاہےکہ ایل پی جی کی قیمت میں5روپےفی کلواضافہ ہوگیاہےجس کے بعد گھریلو سلنڈر60 جبکہ کمرشل سلنڈر 230 […]

کیا عوام عمران خان کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے مطمئن ہے یا نہیں؟آن لائن سروےمیں پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آن لائن سروے کے دوران عوام کی اکثریت کا حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 73 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں، جبکہ 27 فیصد […]

پاکستان کا نام جلد گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششوں میں بڑی پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے27 میں سے 14ایکشن آئٹمز مکمل کرلئے ہیں، حالیہ قانون سازی سے فیٹف سے متعلق اقدامات میں مدد ملے گی ،پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو جلد […]

تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ، کس صوبے میں کتنے فیصد نجی سکولوں کو کھول دیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ہیں ،تعلیمی ادارے کھولنے کا مقصد کسی سے عناد یا ضد بازی نہیں ۔ایک […]

کاروباری ہفتے کاآخری دن، سونا فی تولہ پھر کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑا جھٹکا

کراچی (پی این آئی) مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا، کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے سے 1 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ تفصیلات […]

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ اسلامی سال کی شروعات کے حوالے سے اہم خبرآگئی

پشاور (پی این آئی) ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات بیس اگست کو ہے ۔ اور یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور […]

حکومت کا ایک اور شاندار اقدام ، پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پنشنرز کو خوشخبری سنا دی، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے بزرگ پنشنرز کو گھر پر ہی پنشن ملے گی، یکم ستمبر سے پنشن براہ راست نجی بینک اکاونٹ میں منتقل ہوگی، […]

کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، پاکستان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی کتنی تعداد رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو۔۔۔۔وفاقی حکومت نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو بند کردیں گے، او لیول اور اے لیول کے پاکستانی طلباءکے ساتھ گریڈنگ میں ناانصافی ہوئی ہے۔کیمبرج اور برٹش ہائی کمیشن سے […]

close