ایک امریکی ڈالر 171روپے تک جانے کا امکان، عالمی ادارے نےبڑا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 2021ء کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 171 روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ قرضوں کا جی ڈی پی سے […]

بے گھر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی ، حکومت نے دس نئے شہروں میں گھروں کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی ) حکومت نے پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت 10 نئے شہروں میں گھروں کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا ہے، ان شہروں میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ، چنیوٹ، چشتیاں، کھاریاں، پتوکی، حضرو، لودھراں شامل ہیں، متعدد ڈویلپرز، بلڈرز نے اس پراجیکٹ میں […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) فضائی سفر بہت ہی سستا ہوگیا، پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی کر دی، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان یکطرفہ سفر کا کرایہ 7 ہزار 879 روپے مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے […]

شریف فیملی کے انتہائی قریبی شخص نے دوران تفتیش بڑا اعتراف کر لیا، بچنا مشکل ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے اب تک ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری کردی۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان نے منی لانڈرنگ کا […]

پہلے بھی نوازشریف کو مریم نواز نے مروایا،اب بھی ایسا ہی ہوگا، نواز شریف کے پرانے ساتھی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے لیکن ان کو این آر او نہیں ملے گا،وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پورے […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں میں کتنےماہ بعد بھی علامات برقرار رہتی ہیں؟سائنسدانوں کا خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے متعلق بتایا جا رہا تھا کہ وہ 15سے 25دن میں صحت مند ہو جاتے ہیں لیکن اب برطانوی سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں اس کے برعکس تشویشناک انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن […]

وہ ملک جہاں پیٹرول صرف تین روپے فی لیٹر دستیاب ہے، جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

کراکس(پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا میں اب تک پٹرول و ڈیزل وغیرہ مفت تھے تاہم اب صدر نکولس میڈورو نے ملک کو درپیش بدترین معاشی بحران کے پیش نظر تیل کی قیمتیں لاگو کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے […]

میں ایک بار پھر آئوں گااور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)میں ایک بار پھر آئوں گا، اور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے، اس دوران ان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے […]

عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزرانے ملاقات کی،صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور وزیرہائیر ایجوکیشن […]

اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ ، متحدہ عرب امارات نے اپنا سفارتخانہ کس شہر میں کھولنے کا اعلان کر دیا؟

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کی طرح کئی عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں، ہم اپنا سفارتخانہ تل ابیب میں قائم کریں گے۔امریکی تھنک ٹینک […]

جمعہ کے روز کہاں او ر کتنی بارش ہو گی؟ موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز جنوبی پنجاب ، زیریں خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا […]

close