اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے دو سال میں کارکردگی دکھانے والے وزراء کی لسٹیں جاری کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں اچھی کارکردگی دکھانے والے وزراء کی لسٹ جاری کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے مرکزی قیادت کیساتھ اختلافات کے بعد اپنی راہیں جدا کرلیں اور اب سینئر کالم نویس نسیم شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان نے […]
لاہو ر(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ایک نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس دینے کیخلاف انکوائری کے علاوہ، بیورو کا لاہور آفس وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ان انکوائریز کی تصدیق کے مرحلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،شمال مشرقی بلوچستان ،جنوبی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقا مات پربارش ہو سکتی […]
لاہور(پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلے کی نسبت خطرناک ہوتی ہے،کورونا وائرس اپنی شکل تبدیل کررہا ہے، پچھلے ہفتوں میں کیسز کم تھے لیکن عیدالاضحی کے بعد تعداد بڑھ کر واپس600یا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو چین پہنچ گئے۔ حنان ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، چین کی وزارتِ خارجہ کے اعلی حکام اور پاکستان سفارت خانے میں تعینات افسران […]
لاہور(پی این آئی) چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 30 بلین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری متوقع ہے، سی پیک ابھی تک 50 بلین ڈالر کا پراجیکٹ ہے، شی جن پنگ کی آمد پر مزید 30 بلین ڈالر کا اضافہ ہوجائے گا،سعودی عرب گوادر میں […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوی نے انکشاف کیا ہے کہ ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نے میری خفیہ ملاقات کروائی تھی،خفیہ اس لیے تھی کہ جب تک بات فائنل نہ ہوجائے تب تک ملاقات خفیہ ہی رہے، 1950ء کے بعد اسرائیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حالات ٹھیک ہوئے تو15 ستمبر کو سکول کھولیں گے ،7ستمبر کو وزراء تعلیم کی میٹنگ ہوگی، جس کے بعد سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کریں گے،اگر سکول کھولنے کا فیصلہ ہوا تو […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین 6 سے 8 مہینے میں دستیاب ہوگی، پاکستان میں دو چینی کمپنیاں جلد انسانوں پرٹرائل شروع کررہی ہیں، ان ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کیلئے مزیدتین مہینے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ سکولز پنجاب نے ہشتم کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیک کے تحت رواں سال آٹھویں کا امتحان نہیں لیا جائےگا، پانچویں جماعت کی طرح آٹھویں کے اسیسمنٹ ٹیسٹ بھی سکولوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ […]