پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ، کتنے فیصد پاکستانی کورونا کی حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کرنے لگے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ہے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق ہر 5 میں سے 3 پاکستانی کورونا […]

30اگست سے تمام سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھولے جائیں، سرکاری ملازمین کو ہدایات جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئراحمد سلیمان الراجحی نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ 30 اگست 11 محرم سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کاآغاز کیاجائے وزیر افرادی قوت […]

کورونا وائرس ختم مگر ایک اور خطرناک وبا نے سر اٹھا لیا، پنجاب میں کئی کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد ڈینگی نے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ،پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کیسز پنجاب کے شہر حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور راولپنڈی سے سامنے آئے […]

معمول سے زیادہ بارشیں ، تیس سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونیوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30سال میں پی […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے بچوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]

کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ،ماہرین نے کورونا کی دوسری لہرآنے کی پیشنگوئی کر دی

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کو مشاورت فراہم کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن عروج پر پہنچ چکا ہو لیکن اس کے دوبارہ زور پکڑنے کے خدشات تاحال موجود ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپانی […]

حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت سکیورٹی خدشات کے باعث 9، 10محرم کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر موبائل سروس پر جزوی جبکہ موٹرسائیکل کی […]

پرائیویٹ سکول فوری طور پر کھولے جائیں ورنہ۔۔۔نجی تعلیمی اداروں نے حکو مت کو دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبرپختونخواہ نے یکم ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، مطالبہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولے جائیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل مزید سخت ہوگا۔ تفصیلات کے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محرم الحرام کے احترا م کے پیشِ نظر تمام سینما گھروں کو بند کر دیا گیا

? پشاور(پی این آئی) محرم الحرام کے احترام کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں سینماء گھروں کو 10دن کے لئے بند کردیا گیاہے جبکہ صوبائی دارلحکومت پشاور اندرون شہر مختلف مقامات پر درجنوں پولیس چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔شہر میں پولیس اور ایف […]

عمران خان کو ہٹانے میں امریکا بے بس ہو گیا، عمران خان مدت پوری کرنیوالےپہلے وزیراعظم ہوں گے

لاہور(پی این آئی) امریکی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکا وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے میں بے بس ہوچکا ہے، عمران خان مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم ہوں گے،عمران خان کو ہٹانے کیلئے پارٹی کے اندرونی اختلافات اور اتحادیوں میں رخنوں کو استعمال کیا […]

اپوزیشن نے کس کام کے بدلے این آر او مانگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان بالآخرکھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پارٹی ترجمانوں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری کے بدلے لکھ کر این آر او مانگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران […]

close