وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گلاب خان نے آج سوشل میڈیا فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی، کہ لوگ وزیریستان کی ترقی نہیں چاہتے […]
وانا ( قسمت اللہ وزیر ) آج ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئی خلہ سے تعلق رکھنے والے دوتانی قبائل کے عمائدین قبائلی رہنماء غلام محمد دوتانی، ملک طبیب خان دوتانی ، ٹھیکدار خان محمد دوتانی، باز محمد دوتانی، فالی لالا دوتانی، عصمت خان دوتانی اور […]
کراچی(پی این آئی) میں اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ پی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس پیشی سے ایک دن قبل ہی عدالت پہنچ گئے۔نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس قومی احتساب بیورو(نیب) نے دائرکیا ہے اوراس کی سماعت26 اگست کو ہونی تھی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن […]
اسلام آباد (آئی این پی) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی […]
کراچی (آئی این پی ) حکومت سندھ نے کمشنر کراچی افتخارشلوانی کا تبادلہ کر کے سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ افتخار شلوانی کی جگہ سہیل راجپوت کی بطور کمشنر کراچی تقرری کی گئی ہے۔ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی کو گزشتہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ احمد فراز ایک دلیر شخص تھے، انہوں نے کبھی اپنے نظریات پر سودے بازی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں اپنے […]
کراچی(آئی این پی ) خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بھی موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، حیدر آباد، میر پور خاص، تھر پارکر، عمر کوٹ، نواب شاہ، ٹنڈو جام، ٹھٹہ اور دیگر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت ایک بار پھر پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔کیونکہ محرم کے دوران احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ […]
کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کے کیسز […]