لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف، نیب نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

کوئٹہ( آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف ہو ا ہے ، نیب بلوچستان نے غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڈ۔19 کے دوران(مارچ اور جولائی2020)میں جاری ہونے والے نتائج متعلقہ  ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2019ء، ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو اور […]

پنجاب یونیورسٹی میں احساس انڈرگرایجوئیٹ سکالرشپ تقسیم کی تقریب کا انعقاد  

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اور ایڈوائزرایچ آرڈی ہائر ایجوکیشن کمیشن بریگیڈئیر (ر) حسن جلیل نے پنجاب یونیورسٹی کے باصلاحیت اور مستحق طلباء کو سکالرشپ کی فراہمی کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں احساس انڈر گرایجوئیٹ سکالرشپ پروگرام کے تحت […]

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں میں گذشتہ روز سے جاری تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں گوٹھوں میں گذشتہ روز سے جاری تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گذشتہ روز دوپہر سے شروع ہونے والی بارش مسلسل 20گھنٹے سے جاری ہےجس کے باعث عمرکوٹ شہر کے نشبیبی علاقے […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے الیکشن آخری مرحلے میں داخل ہو گئے۔ فاونڈر گروپ لگاتار جیت کا ریکارڈ قائم رکھے گا۔

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن شیڈول کے مطابق آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ آج فائنل ووٹر لسٹ جاری کر دی جائے گی 28 اگست کو صبح 9 بجے سے چار بجے کے درمیان پچیس […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ […]

کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا جہلم کا دورہ،محرم الحرام میں امن و امان اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت،اجلاس میں تمام ضلعی افسران کی شرکت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا جہلم کا دورہ، دورے کے دوران محرم الحرام میں امن و امان،جہلم میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر […]

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار اوچال احتتام پذیر ہوچکا ہے مگر اس وادی میں اب بھی سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار اوچال اپنی تمام تر رنگینیوں اور خوبصورتی مناظر کے ساتھ احتتام پذیر ہوچکا ہے مگر یہاں آئے ہوئے سیاحوں کا یہ خوبصورت علاقہ چھوڑنے کا دل نہیں چاہتا۔ کیلاش ہر سال یہ تہوار اس وقت مناتے ہیں […]

ون ونڈو کی ذریعے شہریوں کے بہت سے مسائل ایک چھت تلے حل ہونگےڈی جی لوکل گورنمنٹ محمود مسعود تمنا

سیالکوٹ(پی این آئی )ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب محمود مسعود تمنا کا ڈی سی آفس میں مستحکم بلدیہ، مستحکم پنجاب پراجیکٹ کے تحت رہائشی و کمرشل نقشوں کی منظوری کیلئے قائم ون ونڈو آفس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹرز رفیق […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ ایوی ایشن کی تاریخ میں اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر ہونے والا پہلا کمیونٹی ائرپورٹ ہے

سیالکوٹ(پی این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر اور وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے منصوبے کو ملک کے لیے ایک اثاثہ قرار دیتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا وعدہ کیا چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ میاں […]

مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی ممبر و سابقہ وفاقی سیفران منسٹر غالب ایڈوکیٹ وزیر کی وانا میںپریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر ) مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی ممبر و سابقہ وفاقی سیفران منسٹر غالب ایڈوکیٹ وزیر نے وانا پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں […]

close