لاہور (پی این آئی) برطانوی تھنک ٹینک نےسعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا،برطانوی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا سہرا جنرل باجوہ کو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بیرون ملک میں اپنا علاج مکمل کرائے بغیر وطن واپس آنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔جب کہ ن لیگ یہ چاہتی […]
کراچی(آئی این پی)60 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا جس سے ملک میں آٹے کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے،اعدادوشمار کے مطابق ملک میں رواں سال تقریبا ایک سے ڈیڑھ ملین میٹرک ٹن گندم کی کمی ہے۔بدھ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی سفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کیلئے ضابطہ اخلاق اور احتیاطی تدابیر کی تیاری کے بعد عنقریب عمرہ کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے سعودی سفیر […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش اور مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی موجوده سلسلہ سندھ میں کمزور پڑچکا ہے اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران بالائی و مغربی سندھ مشرقی […]
پیرس (پی این آئی) فرانس میں نومبر میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ فرانسیسی حکومت کو کورونا وائرس کی عالمگیر وبا پر مشاورت فراہم کرنے والی سائنٹیفک کونسل کے سربراہ پروفیسر جین فرانکوئس ڈیلفریزی نے فرانسیسی ٹی وی چینل کو بتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے دو سال میں 10ارب 14کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ واپس کر دیا ، حکومت نے 2019-20میں 4ارب40 کروڑ ڈالر غیر ملکی کمرشل قرضہ، ایک ارب ڈالر سکوک بانڈز کی مد میں واپس کئے ہیں۔ […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اسکولز کھلنے پراساتذہ کورونا ٹیسٹ اپنی جیب سے کرائیں حکومت مدد نہیں کرے گی جبکہ طلبا کو ماسک بھی اپنی جیب سے خریدنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے وفاقی اور صوبائی الیکشن کمیشن سے تحریری […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ 2020کے سالانہ و ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزمیر تعظیم اختر کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ریگولر طلبا کامجموعی رزلٹ کی شرح 80.21فیصد جبکہ پرائیویٹ طلبا کی رزلٹ کی شرح63.41 رہا۔ پری انجینئرنگ […]