کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا۔محکمہ موسمیات نے اپنے ابتدائی اندازے بدل دئیے،محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی پیشگوئیاں الٹ ثابت ہوئیں،کراچی میں پھر سے موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہلے 4 […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف سے کراچی کی بارشوں کے حوالے سے ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ کراچی میں ایک بار پھر سے موسلا […]
استنبول (پی این آئی) ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے ترک اداکار اینگن آلتان دوزیتان کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا ہے ۔روزنامہ پاکستان کو ذرائع نے بتایا کہ ترک اداکار اینگن آلتان دوزیتان المعروف ارطغرل غازی کو چودہ اگست […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ بھارت کی پوری کوشش ہےکہ پاکستان بلیک لسٹ میں چلاجائے،اگر پاکستان بلیک لسٹ میں چلا گیا تو ایران جیسے معاشی حالات ہوسکتے ہیں،نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی، ہمیں یہ حالات بتائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف) اوراس کی حامی دس اپوزیشن جماعتوں نے پچیس جولائی 2018کے عام انتخابات کو فراڈ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے اس وقت نتائج تسلیم نہیں کئے تھے ، فوری نئے انتخابات کرائے جائیں، آئین کی بالادستی چاہئے،ہر ادارہ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہا کراچی تاحال شدید بارش جاری ہے- بارشوں کا سلسلہ سندھ کے بیشتر علاقوں سے تقریبا اختتام پذیر ہونے والا ہے- البتہ کراچی […]
لاہور(پی این آئی) بین الاقوامی ماہرین نے ایک بار پھر کورونا سے متعلق پاکستان کی حکمت عملی کی تعریف کردی۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں انٹرپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس بیرن نے کہا ہے کہ پاکستان کے کورونا سے بچاؤ اور پھیلاؤ کنٹرول کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ معروف تجزیہ کار کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی کو فوری آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے،اس شدت کی مسلسل […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پولیس افسران کی بنیادی تنخواہ میں 120 فیصد اضافہ کردیا گیا، فیلڈ افسران کی تنخواہیں بھی 80 بڑھا دی گئی ہیں، ان میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل ائی جی رینک کے افسران بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 10.9 ارب ڈالر کے 3 بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے بتایاکہ گذشتہ 2 ماہ میں سی پیک کے […]
لاہور (پی این آئی) واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ۔گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 میگاواٹ بجلی مہیا کی […]