طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، گھومنے پھرنے کے شوقین افراد ہو جائیں خبردار، الرٹ جاری کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، صوبے میں فلیش اور اربن فلڈنگ صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت خیبر پختونخواہ میں آج سے […]

پاکستان سے کورونا وائرس کی چھٹی ، وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو پیر کو آگاہ کیا گیا کہ مئی کے بعد پہلی بار وینٹیلیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد 100 سے کم ہوگئی جو کہ خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر برائے […]

پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں دوسری پوزیشن بنانے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا

لاہور(پی این آئی) پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہونے پر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کا موقع بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز میں فتح کی صورت میں پاکستان 267پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں چوتھی […]

آج کن کن شہرو ں میں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ ، پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا پھر دورہ سعودی عرب کا فیصلہ ، وجہ کیا نکلی ؟ پاک سعودی تعلقات سے متعلق بڑی خبرآگئی

لاہور(پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ حالیہ دورہ سعودی عرب کے بعد چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے […]

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، مگر کیوں؟ اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو شاید ہمیں حکومت سے باہر آنا پڑے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کی […]

ٹیم جیتنا چاہتی ہے تو کس کھلاڑی کو شامل کرنا ہو گا؟ شاہد آفریدی نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کو ٹی 20 […]

وقار ذکا نے کس حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟ وجہ بھی بتا دی

کراچی (پی این آئی) ٹی وی شو ہوسٹ اور سماجی کارکن وقار ذکاء نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر وقار ذکا نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر تبدیلی لانی ہے تو عام لوگوں کو آئین کو […]

سندھ میں تباہی کے بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کس صوبے میں تباہی مچا سکتا ہے؟ اربن فلڈنگ الرٹ جاری

پشاور(پی این آئی)پشاورسمیت خیبر پختون خوامیں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ارو تیز بارشوں کے پیش نظر حساس اضلاع میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ […]

مریم نواز کا موٹروے پر سفر کے دوران لنچ کیلئے قیام ، عوام نے گھیرے میں لے کر کیا مطالبہ کر دیا؟ خود ہی ٹویٹ میں بتا دیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نوازشریف کو نہ صرف واپس پاکستان بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے […]

موجودہ حکومت کوسابقہ حکمرانوں کی طرح کس کام کا تجربہ نہیں؟ ہمایوں اختر خان نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو شرم سے پانی پانی کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو قرضے لینے کا طعنہ دینے والے ملک کو قرضوں کے سمندر میں دھکیل کر گئے،نا تجربہ کاری کا شوروغوغہ کرنے والی اپوزیشن درست کہتی ہے کہ موجودہ حکومت […]

close