پاکستان اور روس کے درمیان اربوں ڈالرز کا اہم ترین معاہدہ طے کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور روس کے درمیان اربوں ڈالرز کا اہم ترین معاہدہ طے کرنے کی کوششیں شروع، اگلے ماہ کراچی سے لاہور تک آر ایل این جی گیس سپلائی کیلئے نارتھ ساوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے مستقبل کا فیصلہ کر لیے […]

کورونا وائرس کو شکست، پاکستان میں کورونا کیسز پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ، اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

نواز شریف کیلئے آسانیاں پیدا ہونا شروع ہو گئیں، امریکی شخصیت نے سابق وزیراعظم کو ریلیف دلوانے کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) امریکی شخصیت نے نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے اہم پاکستانی شخصیت سے رابطہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کارنے انکشاف کیا ہے کہ اہم امریکی شخصیت نے نواز شریف کے لیے ریلیف مانگا ہے اور […]

تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا آغاز، کس جماعت کے طلبا کو سب سے پہلے سکولوں میں بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکولوں میں آ ٹھویں تا بارہویں کے طلباء کو پہلے بلانے کی تجویز ہے، پھر چھٹی تا آٹھویں کے بچوں کو بلایا جائے گا،کوشش ہے کہ تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے، […]

کورونا وائرس کے علاج کے دوران انجیکشن نہیں مل رہا تھا پھر کس کی ہدایات پر انجیکشن کا انتظام کیا گیا؟ شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے۔شیخ رشید نے بتایا کہ ان کی کامیابی کا ایک ہی راز ہے کہ وہ سورج کو کبھی خود سے پہلے طلوع نہیں ہونے […]

کورونا وائرس موسم سرما میں اگر اپنی بدترین سطح پر پہنچ گیاتو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں لیک ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وبا رواں برس موسم سرما میں اگر اپنی بدترین سطح پر پہنچ گئی تو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

حکومت کا عوام کیلئے ریلیف ،پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر عائد لیوی میں رد و بدل کر کے ستمبر کے ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]

انگلینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ کیلئے بڑی تبدیلیاں، محمد عامراور شعیب ملک کی جگہ کس کو ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا؟

مانچسٹر (پی این آئی ) آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ، زخمی ہو جانے والے محمد عامر کی جگہ فاسٹ باولر وہاب ریاض جبکہ شعیب ملک یا افتخار احمد کی جگہ حیدر علی ٹیم کا حصہ بنیں […]

صوبہ جنوبی پنجاب کی جانب بڑی پیشرفت، حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

لاہور(پی این آئی ) حکومت نے جنوبی پنجاب کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ پورا کردیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں مختلف شعبوں میں سیکرٹریزکو تعینات کردیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب […]

سرکاری ملازمت کے حصول کےخواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے عمر کی حد بڑھا دی

کوئٹہ (پی این آئی ) سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے عمر کی حد 43سال مقررکردی گئی، بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق عمر کی نئی حد کا اطلاق 23 جون2021 تک نافذ العمل رہےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت حاصل […]

پیٹرول کی موجودہ قیمتیں کتنے عرصے تک برقرار رہیں گی؟حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا معاملہ، حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، 15 دن بعد قیمتوں میں اضافے کی بجائے ماہ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت […]

close