سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آگیا، خطیر رقم امدادی طور پر بھجوا دی گئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کو آ گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سیلاب زدگان کی کی مدد کے لیے 4 ملین درہم بھجوائے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ خلیفہ بن زاید النہیان فاؤنڈیشن نے جنوبی […]

نواز شریف وطن واپس نہ آئے تو شہباز شریف کا کیا نقصان ہو گا؟صدر مسلم لیگ (ن)کی سیاست بڑے خطرے میں پڑ گئی

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نواز شریف واپس آنے کی بجائے دوبارہ بیمار ہونے کا آپشن استعمال کریں گے۔اگر اسلام آباد ہائیکورٹ انہیں اشتہاری قرار دیتی ہے تو وہ سپریم کورٹ میں اس کو چینلج کریں […]

حالیہ بارشوں سے کراچی میں نقصان، کونسا عالمی ادارہ کراچی والوں کی مدد کو میدان میں آگیا؟ بڑی یقین دہانی کرا دی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ نے ورلڈ بینک سے کراچی کی اربن پراپرٹی سروے کرنے کی درخواست کردی ، جس پر ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر نے سندھ حکومت کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی […]

بانی ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات درست ثابت ، برطانوی عدالت نے سخت ترین سزا سنا دی

لندن (پی این آئی) بانی ایم کیو ایم کو برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی، عدالت کی جانب سے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ الزامات پر الطاف حسین کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق بانی […]

ایشیائی ملک کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، سو دنوں میں ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا حیران رہ گئی

تھائی لینڈ (پی این آئی ) تھائی لینڈ کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔ایشیائی ملک تھائی لینڈ میں گذشتہ کچھ 100 دنوں کے دوران کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ملکی محکمہ صحت نے وبا سے متعلق تازہ رپورٹ شائع […]

اچھا وقت آنیوالا ہے، عوام کا اعتماد بڑھ گیا، کتنے فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا؟ تازہ ترین گیلپ سروے آگیا

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان پر عوام کا اعتماد بڑھنے لگا، گیلپ پاکستان کے سروے میں 55 فیصد لوگوں کی رائے میں حکومت اب درست سمت میں گامزن ہے، کاروباری طبقے کی اکثریت نے بھی آنے والا وقت اچھا ہونے کی امید […]

کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے، کیا کرنیوالے ہیں؟ آرمی چیف نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں کے ساتھ ملاقات میں سپہ سالار نے باور کروایا کہ کراچی کی حالت کو بدلنے […]

اِن ہائوس تبدیلی کی تیاریاں، اگلی حکومت کس کو دی جائیگی؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا متفقہ فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ان ہاوس تبدیلی کی صورت میں ن لیگ کی حکومت کے قیام کیلئے راضی ہوگئے، کراچی میں شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات میں طویل مشاورت، حکومت گرانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور۔ تفصیلات کے […]

سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ، کئی ماہ بعد ایک لاکھ روپے کی سطح سے کم ہو گیا

کراچی(پی این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت2500روپے کی کمی سے ایک لاکھ15ہزار200روپے کی سطح پر آگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں31ڈالرکی نمایاں کمی […]

پی آئی اے پر یورپی ممالک کی پروازیں معطل رکھنے کی پابندی، فیصلے کیخلا ف اپیل کریں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ہوا بازی کے بحران میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے یورپیئن یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی جانب سے یورپی ممالک میں پی آئی اے کی پروازوں کی آمدو رفت معطل کرنے کے […]

ہزاروں بے گھر لوگوں کیلئے خوشخبری آگئی، 6اضلاع میں نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت گھر وں کی تعمیر کا آغاز

لاہور(پی این آئی)ہزاروں بے گھر لوگوں کیلئے خوشخبری آگئی، 6اضلاع میں نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت گھر وں کی تعمیر کا آغاز۔۔۔۔۔ پنجاب حکومت نے 6 اضلاع میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی منصوبہ بندی مکمل کرلی،رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں، بہاولنگر، بھکر ،لیہ اور […]

close