اسلام آباد (پی این آئی) زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ، حجم 19.842 ارب ڈالر ہو گیا، ذخائر میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالرز کی قیمت میں مزید کمی ہونےکا امکان۔ زرمبادلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر میں ملک بھر میں بارشوں کے بارے میں پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی کے پی میں ستمبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہوں گی ،پنجاب کے مون سون ریجن میں […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دو سالوں میں قرض میں 14ہزار 600 ارب اضافہ ہوا، پاکستان کا قرض71 سالوں میں30 ارب تک تھا، تحریک انصاف کی […]
اسکردو (پی این آئی) پاکستان میں برفباری کا آغاز ہوگیا، گلگلت بلتستان کے اسکردو ریجن میں دیوسائی کے علاقے اور بلند و بالا پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موسم نے کروٹ لینا شروع کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں ورلڈکپ کے انعقاد کا امکان، چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 2023 سے 2031 کے درمیان 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر کے نام کا اعلان کر دیا گیا، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے افتخار شلوانی کو شہر قائد کے انتظام کی ذمے داری سونپنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے شہر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، بارش کا اسپیل کل تک جاری رہنے کا امکان، ممکنہ طور پر شہر قائد کیلئے مون سون کا یہ آخری اسپیل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے 2 روز قبل پیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہاہے کہ پاکستان اور سعود ی عرب کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں کیلئے ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی منظور نہ کیے جانے پر مریم نواز کا ردعمل، بذریعہ ٹوئٹ دیے گئے ردعمل میں کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفی منظور کر لیتے تو خود […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی 3 بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی، گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہنے کے بعد پی ایس ایکس کو ایشیا کی سب سے بہترین جبکہ دنیا کی تیسری بہترین پرفارمنگ […]