پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اجلاس کے لئے سفارشات تیار کر لی ہے 7ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ چاروں حکومتوںسے این سی […]
صوابی(پی این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ حکومت حالیہ بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا رہی ہے،حکومت بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ ضلع صوابی میں حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا،صوبے میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، 5دن میں صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیڑھ سو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی / وسطی پنجاب ، اسلام آباد،سندھ، بالائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائے ، نوازشریف ، مریم نواز ، شہباز شریف ، مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں ہونے والی معمول سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ سر اٹھانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن میں پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کے باعث واپڈا حکام نے خبردار کیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7ستمبر کوہونے والے اجلاس میں سکولز کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی […]
دُبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں بچے اسکولوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاہم کچھ اسکولز کے ٹیچرز اور ایڈمنسٹریشن سٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ اپوزیشن دو تہائی اکثریت سے بھی حکومت نہیں گراسکتی، عمران خان چاند چڑھائے یا چاند کو اتارے ، ان کی حکومت یہ تین سال ہی نہیں، اگلے پانچ سال بھی رہے گی، […]