شہباز شریف جلد نا اہل ہو کر جیل جانیوالے ہیں، مسلم لیگ (ن)میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نا اہل ہو جا ئیں گے اور جیل جائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے […]

پاکستان نے یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، یورپی یونین کا پاکستان کی کامیابی کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے بعد حکومت نے بلاول بھٹو کا بڑا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب ریلیف کاموں میں اراکین اسمبلی کی مصروفیت کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دیا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی بارشوں کے […]

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے جا رہے ہیں، ن لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف سعید کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پاکستان کی سیاست میں کردار ختم نہیں کیا جا سکتا ،نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ن […]

ارطغرل غازی پاکستان کے کونسے تین شہروں کا دورہ کریں گے؟ مداحوں کیلئے شاندار خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں دھاک بیٹھانے والے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انجن التان دوزیاتان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ دورے کے دوران لاہور، کراچی، اسلام آباد بھی جائیں گے ، سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔یاد رہے کہ پانچ سیزن […]

کورونا ویکسین اور انجیکشن کی تیاری، عالمی ادارہ صحت نے ناکامی تسلیم کر لی، تشویشناک بات کہہ دی

برسلز(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین یا انجکشن وسط 2021ء تک تیار نہیں ہوسکتی، ابھی ڈبلیو ایچ او نے ویکسین کی تصدیق نہیں کی، لیکن بعض ممالک عالمی سطح پرکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن میں مصروفِ عمل ہیں، […]

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب، وزارت تعلیم کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت وجیہہ اکرم نے کہا ہے کہ18ویں ترمیم اچھے کاموں سے نہیں روکتی,پہلی تا پانچویں جماعت کا نصاب وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے جو تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت […]

پشاور کی خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیدیا؟ گھر میں خوشیاں ہی خوشیاں

کوہاٹ(پی این آئی) پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیدیا۔باخبر ذرائع نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کے روز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک خاتون کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں دن بدن بہتری ہونے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعدادصرف کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب تک تقریباً 96 فیصد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 679 ہے جس میں سے 2 لاکھ 85 ہزار […]

اپوزیشن جماعتو ں کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریںگی، اتنی بڑی اپوزیشن کے مستعفی ہونے سے جمہوری عمل ختم ہو جائے گا، شہباز شریف سے کہوں […]

سرکاری ونجی سکول کھولنے کی تیاریاں، گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

لاہور(پی این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ونجی سکول کھولنے کے حوالے سے جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے جاری […]

close