اسلام آباد (پی این آئی) مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے کورونا کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کی ہے۔جس کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے بھی کیا انہوں نے کہا تھا کہ بل گیٹس نے مجھے کہا کہ پاکستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)2020 کا تاریخی مون سون پاکستان سے رخصت ہونے باقی کچھ دن رہ گئے ہیں۔اس مون سون سیزن میں توقع سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔جس میں سندہ سب زیادہ متاثر ہوا۔ اس کے ساتھ ملک کے بیشتر مون سون زون میں اچھی اور […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیاکویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا […]
لاہور(پی این آئی) شادی ہالز مالکان اور شادی کی تیاریوں میں مصروف “جوڑوں”کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے،کابینہ کمیٹی آج شادی ہالز کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر ے گی۔نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے لئے خزانے کے موقع کھول دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ان اراکان اسمبلی کے لئے دس ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے […]
لاہور (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار سے 10 لاکھ تک کا اضافہ کر دیا ہے، کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت امپورٹڈ گاڑیوں پر سے پابندی اٹھائے تاکہ مقامی کار ساز کمپنیوں کی اجارہ داری ختم […]
دبئی (پی این آئی) پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی ماڈل کا متحدہ عرب امارات میں فوٹو شوٹ، دبئی کے صحرا میں اسرائیل کا پرچم لہرا دیا گیا، اسرائیلی ماڈل مے ٹیگر نے اماراتی ماڈل انستاسیا کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات […]
جنیوا (پی این آئی) دنیا کو اگلی وبا کے لیے خود کو بہتر طور پر تیار کرنا چاہئے، عالمی ادارہ صحت نے خطرناک پیشنگوئی کر دی…. ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گبریوسس نے کہا ہے کہ دنیا کو اگلی وبا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر حکومت چورن بیچنے کی کوشش کر رہی ہے، نواز شریف کیوں واپس آئیںجب ملک میں پہلے بھی انہیں انصاف نہیں ملا ،اپوزیشن نے […]
لاہور (پی این آئی) پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان اور اندرون ملک ایک اور روٹ کے کرایوں میں زبردست کمی کر دی، کینیڈا سے پاکستان کیلئے فضائی سفر کے کرائے میں 15 فیصد جبکہ اندرون ملک فیصل آباد سے کراچی کے درمیان پروازوں […]
پیرس (پی این آئی) فرانس نے کہا ہے کہ ملک میں کووڈ انیس کے حوالے سے صورتحال ’تشویشناک‘ ہے کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے نئے انفیکشنز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔فرانسیسی وزیر صحت اولیویے ویراں نے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ […]