لاہور (پی این آئی) ملزم عابد علی کو بھی گرفتاری کے بعد رہا کیے جانے کا انکشاف، جنسی زیادتی اور دیگر گھناونے جرائم میں ملوث سانحہ گجرپورہ کے مرکزی ملزم کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کیخلاف کئی مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی ہفتہ وار تعطیل ختم، محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے گئے، کلاسز کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی […]
یروشلم (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کے شہریوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں نماز ادائیگی کی اجازت ہوگی، اسرائیلی حکومت کے اعلان کے مطابق دونوں خلیجی ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے، تقریب […]
لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے ملزم عابد علی کے جرائم کی تفصیلات، 2013 میں مزدور شخص کے سامنے اس کی اہلیہ اور 15 سالہ بیٹی کو گھنٹوںآبروریزی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد علی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے نجی ٹی وی کے میزبان نے سوال کیا کہ کتاب کے 176 نمبر صفحہ پر آپ نے میاں نواز شریف کے نورانی چہرے کا ذکر کیا ہے کہ آپ ان کا نورانی چہرہ دیکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن 20 ستمبر کو ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا ابھی تک فائنل نہیں کر سکی کیونکہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے ،ان ہائوس تبدیلی اور نئے انتخابات کے معاملے پر اپوزیشن کے درمیان اختلافات موجود ہیں ۔ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائے کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان سے ایک […]
کوئٹہ (پی این آئی) تبدیلی سرکار دیگر دعوؤں کی طرح وی آئی پی پروٹوکول کے خاتمے کاوعدہ بھی دھرے کا دھرے رہ گیا،وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد کے موقع پر وی وی آئی پی موومنٹ کے نام پر پورے شہر کو بند کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ایسٹرن بائی پاس موٹر وے پر خاتون سے ڈکیتی اور آبروریزی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔جنگل سے خاتون سے لوٹی گئیں طلائی انگوٹھی اور گھڑی برآمد ہوئی ہے۔خاتون سے ڈکیتی کے بعد ڈاکو اسے کھائی میں لے […]
ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]