بیجنگ (پی این آئی) چین کی جانب سے تیار کی جانیوالی کورونا ویکسین آئندہ ماہ کے اوائل میں عام عوام کو دستیاب ہونے کی توقع ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیماریون کی روک تھام کے چینی مرکز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے سنگین جرائم کو ختم کرنے کیلئے قانون بنائیں ہماری پارٹی اس قانون […]
نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب یورپ میں موسم خزاں کے دوران اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ایک ایسے موقع پر جاری کیا […]
ریاض (پی این آئی) بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا اور نبی کریم سے منسوب مقامات کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ ہر سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں جبکہ 80 […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے، کچھ لوگ نئے پاکستان کو مشکل وقت سے جوڑ رہے ہیں، کیمرا مین لوگوں سے پوچھتا ہے کدھر ہے نیا پاکستان؟ لوگ کہتے ہیں مہنگائی ہوگئی ہے، پہلے روٹی کپڑا مکان نعرہ تھا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیٹف قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعد اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیٹف قانون سازی کیلئے بل منظور کیا […]
لاہور(پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کی متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت کرلی ، خاتون کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ملزم عابد اور شفقت کو پھانسی دی جائے، تب ہی میری روح کو سکون ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی وقومی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1963 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل […]
لاہور(پی این آئی) میں نے اور اہل خانہ نے تبدیلی کیلئے آپ کی حمایت کی، تبدیلی انصاف کی فراہمی کے ذریعے نظر آنی چاہیے، سانحہ گجر پورہ کی متاثرہ خاتون کا وزیراعظم عمران خان نے کے نام پیغام۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی اور اینکر […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سپیل منگل تا جمعہ شروع ہو سکتا ہے۔جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سپیل آج سے جمعہ تک رہے گا اس دوران نواں کوٹ دراوڑ یزمان ٹیل ںالا مروٹ جڑانںو الہ ڈھرانوالہ کچھی والا فورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کورونا کے کیسز […]