صوبائی دارالحکومت لاہورشدید خطرے کی زد میں۔۔نومبر کے مہینے میں کیا ہونیوالا ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس سال نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نومبر کے مہینے میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کی ایک […]

شوگر کیس میں طلبی، جہانگیر ترین نے ایف آئی اے میں پیشی کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں لندن میں زیر علاج ہوں اس لیے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا . پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے شوگر کیس میں طلبی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی […]

نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو، اب جب نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ کنٹینر پر گالیاں دینے، […]

نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ ؟ پہلی ٹویٹ نے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے، چند گھنٹوں میں فالوورز کی تعداد میں بھی ناقابل یقین اضافہ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چند ہی گھنٹوں میں عوام کی کثیر تعداد نے نوازشریف کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیا۔ لیگی کارکنان کی جانب سے سابق […]

ایرانی کرنسی بدترین زوال کا شکار، ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا؟پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) قدر میں بدترین گراوٹ کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال ہو گئی، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی دنیا کی سب سے کمزور […]

پاکستانی مصنوعات کو 30 یورپی ممالک کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل ہو گئی، یورپی یونین نے پاکستان کو مزید دو سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین نے پاکستان کو مزید 2 سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ دے دیا، ای یو کے فیصلے کے باعث پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا، پاکستانی مصنوعات کو 30 یورپی ممالک کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل […]

ایسا کوئی مقام نہیں جسے محفوظ قرار دیا جا سکے، ملک بھر میں کورونا وائرس ریڈ الرٹ جاری

تہران (پی این آئی) ایرانی وزارتِ صحت کی ترجمان سیما لاری نے کہا ہے کہ رواں ہفتے روزانہ لگ بھگ سات سو مریضوں کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے اس ہفتے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

شہباز شریف کو کھڈے لائن لگا دیا گیا، نواز شریف نے عملی طور پر پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی قیادت عملی طور پر سنبھال کر شہباز شریف کو کھڈے لائن لگادیا ہے۔اظہر جاوید نے لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر کھڑے […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں، پی آئی اے نے اضافی کرایوں کی وصولی کا نوٹس لے لیا، فی کس کرایہ کتنا ہے؟ مسافروں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے پی آئی اے کی سعودیہ عرب کی پروازوں میں اضافی کرائے وصولی کی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایکشن لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق کچھ […]

سردی کو فی الحال بھول جائیں، محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) موسم ٹھنڈا نہیں بلکہ مزید گرم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے ماہ میں […]

شیخ رشید نے نواز شریف سے متعلق عمران خان کو کیا سفارش کر دی؟ اپوزیشن جماعتیں بھی حیران رہ گئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بیٹا اسمبلی سے استعفیٰ دے تو مانوں گا، اپوزیشن سے دھرنے یا استعفے دینے کی کوئی امید نہیں، حکومت کو تجویز ہے کہ نوازشریف کو خطاب کرنے دیا جائے،30 دسمبر […]

close