اسے کہتے ہیں بدلہ لینا، عسکری وسیاسی قیادت کا ملکر ایسا بڑا فیصلہ کہ پڑوسی ملک کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عسکری اورسیاسی قیادت نے فیئرالیکشن کے بعد گلگت بلتستان کو پانچوں صوبہ بنانے پر اتفاق کرلیا، گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا کام نئی اسمبلی پر چھوڑ دیا گیا،گلگت بلتستان صوبے کی قرارداد نئی اسمبلی خود پاس کرے گی۔ تفصیلات […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پرعبوری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پر عبوری فیصلہ جاری کردیا ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہے، اسکروٹنی کمیٹی نے دستاویزات اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال نہیں کی، الیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلئے […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جائیگا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں […]

نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر کن دو ممالک کے مشورے پر ہوئی؟سینئر صحافی تہلکہ خیز تفصیلات لے آئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو تقریر کا مشورہ 2 دوست اسلامی ممالک نے دیا، نوازشریف ان ممالک سے مذاکرات کے بعد بولے ہیں ، نوازشریف نے تقریر کرکے خودکش حملہ آصف زرداری اور شہبازشریف دونوں پر […]

حقیقی امیری کسے کہتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے 8ارب ڈالرزخیرات کرنیوالی شخصیت کی تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی […]

یہ ادار ہ نہیں بلکہ۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نے کس ادار ے کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دیدیا؟اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی

لندن (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں جانیں قربان کرنے کے باوجود کبھی فافٹ اور کبھی اور کسی کٹہرے میں کھڑے شرمناک صفائیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں ، کشمیری عوام پر مظالم کا سلسلہ کئی […]

2017میں ہماری حکومت گرانے میں اس سابق فوجی شخصیت کا کردار بھی تھا، نواز شریف نے اہم سابق فوجی افسر پر سنگین الزام عائد کر دیا

لندن (پی این آئی )سابق وزیرا عظم نوازشریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ 2018 میں سینٹ کے انتخابات سے قبل ایک سازش کی گئی ، اس مذموم سازش کے ذریعے […]

اے پی سی کانفرنس، سلیم صافی نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کی تقریروں کو ڈرامہ بازی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے زیراہتمام اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میںہوئی۔ جس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ، ان کے خطابات ختم ہونے کے بعد اب سینئر صحافی سلیم […]

ٹی وی چینلز کونواز شریف کی تقریر براہِ راست دکھانے کی اجاز ت کس نے دی؟ فیصل جاوید خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی تقریر براہ راست دکھانے کی اجازت دی تھی،عمران خان نے کبھی نوازشریف کی تقریر دکھانے سے منع نہیں کیا، کچھ لوگوں نے ذاتی […]

حکومت کو ڈیڈ لائن دیدی گئی ،ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں حکومت کو جنوری تک وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک گیر تحریک چلائی جائے گی اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے […]

حکومت کے خلاف کوئی بھی تحریک چلانے سے پہلے ان لوگوں کو ڈھونڈ لیں، منصور علی خان نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف کوئی بھی تحریک چلانے سے پہلے ان 14 لوگوں کو ڈھونڈ لیں جنہوں نے سینیٹ الیکشن میں مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔منصور علی […]

close