مولانا فضل الرحمٰن کی نیب میں طلبی ، مولانا کتنے لاکھ کارکنان کیساتھ نیب میں پیشی کیلئے جائیں گے؟ پارٹی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما جے یو آئی ف مولانا راشد خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان نیب میں اکیلے نہیں 30لاکھ کارکنوں کے ساتھ پیش ہوں گے۔خیال رہے کہ نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو طلب کیا ہے، […]

ترک صدر نے پاکستان کیساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا، ایسا کام کردیا کہ دشمن ملک سکتے میں آگیا

انقرہ(پی این آئی) ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا، رجب طیب اردگان نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ تفصیلات […]

سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکائونٹ میں کتنے ارب روپے کی رقم کی موجودگی کا انکشاف ہو گیا؟ایف آئی اے حرکت میں آگیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں۔ […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیاگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح بینتین نے آ ئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے۔وہ پیر کو عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کر رہے […]

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر اور اکتوبر میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی […]

اب بھی کہو خان کو سیاست نہیں آتی ،عمران خان نے عقلمندی سے نواز شریف کا پاکستان واپسی کا دروازہ بند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی بالکل ناکام ہو چکی ہے،عمران خان نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کا فیصلہ کر کے بہت عقلمندی والا کام کیا۔نواز شریف کے پاس اب […]

اے پی سی میں کی گئی نواز شریف کی تقریرپر شہباز شریف سےمعافی مانگیں کیونکہ۔۔۔سینئر صحافی نے آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان نے اے پی سی میں کی گئی سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریرپر شہباز شریف سے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی […]

ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بریگیڈئیر (ر) فاروق حمید کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں مریم نواز کو گرفتار ہونا چاہئے، مجھے بتائیں یہ ملک میں کیا قانون ہے شہباز شریف کی ہر بار عبوری ضمانت منظور ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف کو بھی […]

حکومت کے حالات اتنے برے نہیں ہیں کہ اسے ختم کیا جائے ،عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا آئینی طریقہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی حکومت کے حالات اتنے برے نہیں ہیں کہ اسے ختم کیا جائے ، اورنہ ہی اپوزیشن لوگوں کو سڑکوں پرنکال سکتی ہے ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کیا ۔ نجی ٹی […]

شدید گرمی کے بعد موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں پچھلے کچھ ہفتے گرمی پڑنے کے بعد پچھلے دو ہفتے خاصے خوشگوار گزرے ہیں۔ مملکت میں بیشتر علاقوں میں کئی روز موسلا دھار بارش ہونے کے باعث کئی علاقوں میں پانی بھی اکٹھا ہو گیا تھا اور کئی مقامات […]

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس، مولانا فضل الرحمٰن نے غلطی سے بلاول کی پرچی پڑھنا شروع کی تو اپوزیشن رہنمائوں کی دوڑیں لگ گئیں، مریم اورنگزیب نے موقع پر پہنچ کر کیا کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز اے پی سی کے دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اپوزیشن رہنماؤں کی پرچیاں بدل گئیں۔مولانا فضل الرحمن غلط پرچی پڑھنے لگے تو دیگر رہنماؤں میں تھرتھلی مچ گئی۔اس حوالے سے ویڈیو بھی سوشل میڈیا […]

close