آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ بڑی سیاسی جماعت نے آئی ایس پی آر سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف نے وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیانات پر آئی ایس آر کو وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان جے یوآئی ف نے کہا کہ آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ […]

نواز شریف ملک کیلئے خطرہ بن چکے، مزید ان کی قیادت قبول نہیں کر سکتے،ن لیگ نے اندر نواز شریف کیخلاف بڑی بغاوت کرنے کی تیاریوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ کے بڑے گروپ نے اپنے قائد کیخلاف بغاوت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ن لیگ کے اندر میٹنگز جاری ہیں، کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف ملک کیلئے خطرہ بن چکے، مزید […]

ہم نئے الیکشن کروانے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا مگر شرط کیا رکھی گئی؟

فیصل آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، ہم نئے الیکشن کروا دیں گے، یہ نہ استعفیٰ دیں گے، نہ دھرنا دیں گے، اور نہ ہی عدم اعتماد لائیں […]

26ستمبر سے 30ستمبر تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور […]

متحدہ عرب امارات جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، امارات نے دوبارہ ویزوں کے اجرا کا آغاز کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کی وبا کے باعث نئے ویزوں کے اجراء پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ ہزاروں پاکستانی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں امارات جانا چاہتے تھے، ان کی خواہشات […]

اس حد تک نہیں جانا ہوتا کہ واپسی کا راستہ نہ رہے،ن لیگ کی اکثریت نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر سے خوش نہیں، انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافیوں کے مطابق مسلم لیگ ن کے کئی رہنما اے پی سی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کی گئی تقریر سے ناخوش ہیں۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ایاز خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں میجورٹی […]

’ہم کچھ نہیں کر سکتے‘لیگی رہنمائوں نےعسکری قیادت سے ریلیف مانگا لیکن مریم نواز کی تردید نے مشکل کھڑی کر دی، عسکری قیادت نے صا ف جواب دیدیا، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے گذشتہ ہفتے ہونے والی اے پی سی میں انتہائی سخت تقریر کی تھی جس کے بعد سیاسی میدان میں کئی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں اور یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ لیگی رہنماؤں نے عسکری قیادت سے […]

سفری پابندیاں ختم ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ایک اور عرب ریاست میں واپسی کی اجازت مل گئی

شارجہ(پی این آئی) شارجہ واپسی کے لیے کئی ماہ سے منتظر پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر آ گئی۔ شارجہ حکومت نے گزشتہ رات اعلان کیا ہے کہ شارجہ میں سفر پر عائد تمام پابندیاں ہٹالی گئی ہیں جس کے بعد شارجہ کا کارآمد ویزہ […]

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آج منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز […]

مریم نواز شریف اگر اس ملک میں وزیراعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کو اپنے الفاظ پر معذرت کرنی چاہیے

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ نگارغریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف اگر اس ملک میں وزیراعظم بننا چاہتی ہیں تو ان کو اپنے الفاظ پر معذرت کرنی چاہیے، مریم نواز کے ردعمل پر میں خود حیران تھی، میرا ان کے بارے […]

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی ، کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گذشتہ سال کی طرح […]

close