نئے الیکشن کروائے گئے تو کونسی جماعت اکثریت حاصل کرے گی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بطور مجرم اور اشتہاری نوازشریف کو سیاست پر بھاشن زیب نہیں دیتا،نیب کیسز کے باعث گھیرا تنگ ہونے سے اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے،اپوزیشن ارکان استعفیٰ دینگے […]

ریاستی اداروں کیخلاب بیان ، نواز شریف کیخلاف بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ’’ن ‘‘کے بعد ’’ش ‘‘وجود میں آچکی ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے نواز شریف کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف بیانات پر حکومت ان کے خلاف خود […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ایکٹو کیسز میـں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں مزید694 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد تین لاکھ دس ہزار275 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، 28ستمبر سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کرچکے ہیں، وزیر صحت سندھ اسکول کھولنے کی مخالف ہیں، […]

موٹروے کیس، ملزم عابد علی اب تک گرفتار کیوں نہ ہو سکا؟ صوبائی وزیر نے حیران کن منطق پیش کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس پنجاب پولیس اور حکومت کے لیے چیلنج ہے ،میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا،ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایک لاکھ ہنر مند افراد کو خلیجی ملک بھیجنے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے تقریبا ایک لاکھ ہنرمند افرادی قوت کویت بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد اپنی ترسیلات زر کو بڑھانا ہے ، جس کے لئے خلیجی ریاست سے متعلقہ حکام سے باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔ وزارت […]

پاکستان میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا بڑا کردار ہے، لوگوں کو نکلواتی ہے اور سیاست کو نئی سمت دیتی ہے، سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مظہرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوکل ہی نہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا بڑا کردار ہے، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یہاں ڈیل کرواتی ہے، لوگوں نکلواتی ہے اورسیاسی نظام کو سمت دیتی ہے، یہ سب کچھ سب کی رضامندی سے ہوتا […]

جس پارٹی کا سربراہ ملک اور فوج کیخلاف عزائم رکھتا ہو وہ ملک کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے؟سینئر سیاستدان پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے خضر حیات گوپانگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، وفد میں محمد نواب گوپانگ، کاشف حیات گوپانگ اور خلیل خان جتوئی بھی موجود تھے۔چوہدری پرویزالٰہی نے […]

قبل از وقت الیکشن ہوں گے لیکن پہلے ایک نئی سیاسی جماعت بنے گی، نئی سیاسی جماعت کون بنائے گا؟سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایک نئی سیاسی جماعت بنے گی ،پھر الیکشن ہوں گے، میں بالکل سوچ سمجھ کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ نئے الیکشن کروانے ہوں گے، وہ الیکشن سال یا دوسال بعد ہوں،ایک […]

55فیصد پاکستانیوں میں کورونا اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے نہیں آئیگی، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں […]

30 ستمبر تک میعاد ختم ہونے والے اقاموں سے متعلق پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروازوں میں ٹکٹس کی دستیابی کی صورتحال جلد نارمل ہوجائے گی، وزارت خارجہ کے ذریعے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، سعودی حکام سے 30 ستمبر تک میعاد ختم […]

close