احسن اقبال نے نواز شریف کی طرف سے کیا سرکلر جاری کر دیا؟ پارٹی رہنماؤں کو سرکلر میں دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کی سختی سے ہدایت کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور اس کی متعلقہ ایجنسیوں کے حکام سے ذاتی یا سرکاری ملاقاتوں پر پابندی لگادی۔مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نواز شریف کی طرف سے […]

اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کی سفارش کردی ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت […]

شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن)کس کے فیصلوں پر چلے گی؟سینئر ن لیگی رہنما نے مریم نواز کو پارٹی سربراہ بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہمارے لوگ توڑ کر ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے،مریم نوازشریف کو پارٹی سربراہ بنانے کا فیصلہ نہیں کیا ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے وفاقی حکومت کو بڑی مدد مل گئی، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کی مدد سے نوازشریف کو واپس لائیں گے، نوازشریف کو وطن واپس آکر عدالتوں کے سامنے پیش ہونا ہوگا، کرپشن کیسز پر کسی کو معافی ملے گی ، نہ ہی این […]

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں ، سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اگلی گرفتاریاں مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کی متوقع ہیں، مولانا فضل الرحمان کے خلاف آج کچھ ادارے انڈرپریشر آئے اور نوٹس واپس لے لیا لیکن ان کی […]

مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی، معتبر خاتون رہنما کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی انتقال کر گئیں، رخسانہ کوکب مخصوص نشست پر 2013ء سے 2018ء تک رکن پنجاب اسمبلی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اپنی متحرک خاتون رہنما سے محروم ہوگئی۔ سابق حکمراں جماعے پاکستان […]

موٹروے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں، نئی طویل موٹروے کی تعمیر کی تیاریاں شروع کردیں

کوئٹہ (پی این آئی) پورے ملک کو موٹروے کے ذریعے جوڑنے کی کوششیں، ایم 8 موٹروے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ای) نے بلوچستان میں ایم-8 موٹر […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کتنا عرصہ برقرار رہے گی؟عوام کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اکتوبر کے ماہ میں صرف چند روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات 15 دن کے لیے سستی کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ اعلان کل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

حنیف عباسی مشکل میں پھنس گئے، عدالت نے شوکت خانم اسپتال پر کرپشن الزامات لگانے پر کتنا ہرجانہ عائد کر دیا ؟

راولپنڈی(این این آئی) شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم […]

نیب چیئرمین جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی مدت کتنی باقی رہ گئی؟ حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی احتساب بیورو کی تجویز مسترد کردی۔ نیب نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت […]

آٹے کی قیمت کسی صورت نہیں بڑھنے دی جائے گی، گندم اور آٹا کی قیمت عام آدمی کی پہنچ تک لاکر رہیں گے، وزیر اعظم عمران خان نے عزم کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹیکس چوری روکنے کے ساتھ ملک میں ٹیکس نیٹ کوہر صورت بڑھانا ہوگا،گندم کی امپورٹ میں کس قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،آٹا کی قیمت کسی صورت نہیں بڑھنے دی جائے گی۔ذرائع کے […]

close