سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے، سندھ ہائی کورٹ نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے ختم کرانے کاحکم دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے، سندھ ہائی کورٹ نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوںسے قبضے ختم کرانے کاحکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اراضی واگزار کرانے کیلئے پاک فوج کو معاونت کا حکم دیدیا،عدالت نے کورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے […]

انسانی ہمدردی پر نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا، انہوں نے لندن جا کر وعدہ خلافی کی، وہ بالکل صحت مند ہیں انہیں واپس آنا چاہیے، اب تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی مان لیا

لاہور(پی این آئی)انسانی ہمدردی پر نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا انہوں نے لندن جا کر وعدہ خلافی کی، وہ بالکل صحت مند ہیں انہیں واپس آنا چاہیے، اب تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی مان لیا۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے […]

صحرائے تھر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،سیاحوں کی آمد سے مقامی افراد کیلئے روزگار کے دروازے کھل گئے

تھر (این این آئی)صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد جیسے بہار آگئی، سندھ کا صحرائی ضلع تھرپارکر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ ایک طرف ریت نے بارش کے بعد سبزچادر اوڑھ لی ہے، دوسری طرف پہاڑی شہر ننگر […]

مسلم لیگ کاڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ ، نواز شریف نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا پردہ چاک کر دیا ہے، ‘ شاہد خاقان عباسی کی اجلاس کے بعد بریفنگ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ہر طرح کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11اکتوبرکو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں […]

بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خبر، تاریخ میں روزگار کی فراہمی کیلئے بڑے پروگرام ’’پنجاب روزگار سکیم‘‘ کا افتتاح جمعرات کے روز کریں گے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پاکستان کی تاریخ میں روزگار کی فراہمی کے لئے سب سے بڑے پروگرام ’’پنجاب روزگار سکیم‘‘ کاجمعرات کو افتتاح کریں گے-اس ضمن میں تقریب 90شاہراہ قائداعظم پر منعقد ہوگی-پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور بینک آف پنجاب کے […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ماڈل ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جنوبی پنجاب کا سالانہ ترقیاتی پروگرام علیٰحدہ بنے گا،جنوبی پنجاب کے بجٹ کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہیں کیاجاسکے گا،عثمان بزدار کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ زبانی جمع خرچ کا وقت گزر چکاہے۔دو برس میں سابق دور کی خرابیوں اور غلطیوں کو درست کیاہے-نمائشی منصوبوں کی جگہ فلاح عامہ کے پراجیکٹس پر کام کیا ہے- انہوںنے کہاکہ ماضی کی حکومت نے […]

غلام بن کر نہیں رہوں گا، اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں، وزیر اعظم نااہل، پاگل اورذہن خالی ہے ،نواز شریف کا پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گاغلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی […]

خبردار، ہوشیار، کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاون کی تجویزحکمت عملی کی تیاری شروع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کے اجلاس میں کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز سے آگاہ کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں پورے ملک سے تشخیص ہونے والے 747 کیسز میں سے 365 کا تعلق […]

دو سال میں پاکستان کے قرضوں میں 14.4 کھرب کا اضافہ ، حکومت یومیہ اوسطا 20 ارب روپے اضافی قرض لے رہی ہے، اعداوشمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ گذشتہ دو سالوں میں پاکستان […]

سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے ،سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کوٹ ادّو(این این آئی) سابق گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو پولیس نے اشتہاری مجرم انکے بھائی ملک بلال کھر کو گھر میں پناہ دینے کی پاداش میں گرفتار کر لیا ہے […]

تمام اہم معاملات کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، حکمت عملی طے کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان اوراسد عمرنے ملاقات کی جس میں پارلیمنٹ کے اجلاس بلانے کے حوالے سے مشاورت کی […]

close