نواز شریف کے کونسے دو اہم ترین ساتھی ن لیگ چھوڑنے جارہے ہیں؟وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]

2014دھرنا ختم کروانے کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کس سے مدد مانگی تھی ؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی حکومت نے راحیل شریف سے مدد مانگی تھی، سابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دھرنا ختم کرنے کو کہا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم […]

پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ میں پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی گیس کے بجائے اب امپورٹڈ ایل این جی استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اعلامیہ جاری کیا ہے […]

موٹروے کیس، وزیراعظم عمران خان نے مجرمان کو اسلامی قوانین کے مطابق سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرمان کے خلاف عبرتناک سزاؤں کا قانون لارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کےخلاف سخت سزائیں لا رہے ہیں۔ […]

پیمرا کی جانب سے تقریر نشر کرنے پر پابندی لگنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کا ردِ عمل بھی آگیا

لندن (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے تقریر پر پابندی پر نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔لندن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیمرا کی پابندی پر نواز شریف نے کہا کہ آج کل پابندیوں کا وقت نہیں ہے ، پابندیوں […]

نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی خوشخبری مل گئی

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنیں گے، مسلم لیگ ن ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی جماعت ہے، مشکلات کا سفر پہلی مرتبہ طے نہیں کررہے، پہلے بھی ایسا وقت دیکھا ہے۔ تفصیلات […]

سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں

کراچی(پی این آئی ) سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں… ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی […]

نواز شریف کی سن لی گئی ، وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کے اثاثوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کے معاملے کی تحقیقات کروانے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی ہمیں تمام دستاویزات دکھا کر مطمئن کر چکے ہیں، قانونی ٹیم سے ان دستاویزات […]

اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہےمگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر احتجاج کی اجازت دیدی؟ خبردار بھی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو جیل میں ڈال دیں گے،اپوزیشن کے دباؤ میں آکر این آراونہیں دوں گا، پاور چھوڑ دوں گا ،اپوزیشن نے استعفے دیے تو فوری منظور […]

اگر کسی چینل نے اشتہاری مجرم کو میڈیا کوریج دینے کی کوشش کی تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا،پیمرامیدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے جاری وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی چینل نے اشتہاری مجرم کو میڈیا کوریج دینے کی کوشش کی تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق زیر سماعت معاملات […]

close