اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نواز شریف کو ملک واپس لانے کے اعلان پر قائم، پولٹیکل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے اور حکمت عملی طر کر لی گئی۔وفاقی حکومت نے نواز شریف کو ہر صورت میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی […]
لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب نے حکومت مخالف تحریک کے لیے تیاریاں تیز کردیں، پارٹی کے ضلعی صدور سے رائے اور جلسوں کے لیے وقت مانگ لیا۔لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک کے لیے […]
لندن(پی این ا ٓئی)نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے کی پانچویں کوشش بھی ناکام ہوگئی، برطانوی حکومت نے تعاون سے انکار کر دیا۔رطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل […]
کراچی(این این آئی) کمشنر کراچی سہیل راجپوت کی ہدایت پر کراچی میں کورونا کے پھیلا و کو روکنے کے لئے ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو موثر بنانے کے لئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاررائی […]
کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کی تباہ کاریاں گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہیں تاہم وفاقی حکومت کے ہوش مندانہ فیصلوں کے باعث پاکستان نے بہت جلد کرونا وائرس پر قابو پاکر نظام زندگی دوبارہ بحال کردیا تھا تاہم پاکستان کے معاشی […]
لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون کی بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے اعتراف کیا کہ مون سون کی ہونے والی بارشوں کا […]
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کا مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلینڈرز کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر کے ہمراہ ٹریفک ڈسٹرکٹ ساو تھ ، ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کورنگی اور ضلع شرقی میں کورونا سے متاثرہ مختلف مقامات میں 15 اکتوبرتک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اور اشیائے […]
لاہور(پی این آئی) پیمرا کی جانب سے نیوز چینلز پر اشتہاری اور مفرور مجرموں کے انٹرویو اور عوامی خطاب پر پابندی لگائے جانے کے بعد انسانی حقوق کی تنظیم نے پیمرا حکم نامے کا نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن آف […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ٹیکس حاصل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار کردیا، برطانوی حکام نے کہا کہ وارنٹس کی تعمیل کروانا ان کا کام نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]