کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے 14اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے، حکومت کو 21 مطالبات پیش کیے ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی،ایسے حالات کیوں پیداہوئے کہ نوازشریف کو یہ باتیں کرنا پڑی، دونوں جانب تلخیاں مزید بڑھ سکتی ہیں، ان تلخیوں کا کم کرنا اسٹیبشلمنٹ ، عدالت […]
لاہور(پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد، پیمرا کی جانب سے تمام نشریاتی اداروں کو بھجوائے گئے مراسلے میں سانحہ گجر پورہ کی میڈیا کوریج نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے ملک کے تمام نشریاتی […]
واشنگٹن(پی این آئی)بین الاقوامی دفاعی ماہرین کے مطابق چین تیزی سے اپنی عسکری قوت میں اضافہ کر رہا ہے،چین نے بحری شعبہ، ائیرڈیفنس اور میزائل سسٹم کے معاملے میں حیران کن بہتری دکھائی ہے، اس وقت چین کے پاس 350 جنگی بحری جہاز اور آبدوزوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں اور وزراء کو اپوزیشن کو ایکسپوز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو فوج سے مسئلہ کہ وہ ان کی کرپشن پکڑ لیتی ہے، فوج آئینی حدود میں رہ […]
پشاور(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تمام تیاریاں کرچکا ہے۔ صوبائی حکومت سات ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے اضلاع میں تحصیل کونسل کے حوالہ سے حائل قانونی رکاوٹیں جلد […]
انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عالمی فورمز پر فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ۔ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن پر پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) عمرے کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوگئیں۔سیکرٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے کہا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جا چکے […]
نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ 17 ہزار 55 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 28 […]
اسلامآباد(پی این آئی)قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن سے واقف ہے جب کہ نوازشریف کے بیانات سے بھارت خوش ہوتا ہے، وزیر اعظم عمران خان اپنے مؤقف پر قائم۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی […]