ٹماٹر، آلو، پیاز، ادرک، بھنڈی، لہسن، شملہ مرچ، گوبھی سمیت سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)ٹماٹر، آلو، پیاز، ادرک، بھنڈی، لہسن، شملہ مرچ، گوبھی سمیت سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20روپے کے اضافے کے بعد ٹماٹر100 روپے فی کلو میں فروخت […]

ایف بی آر نے معجزہ کر دکھایا، مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ہدف سے زائد ٹیکس جمع کر لیا

اسلامآباد(پی این آئی)ایف بی آر نے معجزہ کر دکھایا، مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ہدف سے زائد ٹیکس جمع کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلیے ہیں۔ایف […]

ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی […]

حکومت نے سستی بجلی کی فراہمی کے حوالےسے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےپیٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ عوام کو کم قیمت پر بجلی کی فراہمی اور بجلی چوری کو روکنے کیلئے کام کر رہے ہیں، جس قیمت میں بجلی بنائی جا رہی ہے اس سے کم قیمت میں […]

اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان نہیں نواز شریف سے محبت ہے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اسٹیبلشمنٹ کی پہلی اور آخری محبت قرار دے دیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل اسٹیبلشمنٹ نواز شریف پہ صدقے واری […]

کئی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند۔۔۔ حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔جب کہ شادی ہالز اور ریسٹورانٹس کورونا کا مرکز بن رہے ہیں۔کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اہم اجلاس ہوا۔جس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے […]

آج کہاں کہاں بارش کر دی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم […]

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے بڑھنے لگا، وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے کیسز سامنے آگئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پمز نے بتایا کہ پمز کے 30 ملازمین میں کورونا کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ […]

باغی ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ، مسلم لیگ (ن)مشکل میں پڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن باغی ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رولز کے تحت ن لیگ باغی ارکان کو پارٹی سے نکالنے سے زیادہ اور کچھ نہیں کر سکتی۔تاہم مسلم لیگ ن کی […]

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے نامور ماڈل اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید عباس جعفری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی […]

close