سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ریٹائرمنٹ پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لکھا گیاالوداعی خط، خط میں کس کام کو سراہا گیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے ریٹائرمنٹ پر ظہیر الاسلام کو الوداعی خط تحریر کیا تھا، خط میں سابق آئی ایس آئی چف کی جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا، خصوصی شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ […]

اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر جے یو آئی کے جھنڈے تلے اکٹھی ہو گئیں، مولانا فضل الرحمٰن کو اپوزیشن اتحادی تحریک کا سربراہ بنا نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیاگیاہے۔ ہفتہ کو پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں(ن) لیگ قائد نوازشریف،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی… ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونا مزید 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی […]

کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ، کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے نو ہزار نو سو اٹھارہ ٹیسٹوں میں سے میں267 نئے […]

ن لیگ کا لاہور میں پاور شو ناکام ہو گیا، جلسے میں انتہائی کم تعداد دیکھ کر ن لیگی قیادت پریشان ہو گئی ، رپورٹ طلب کر لی

لاہور(پی این آئی) نیب کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں جلسہ کیا گیا جس میں کارکنوں کی کم تعداد پر ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا کے علاج کے لیے کون سے دوا دی جا رہی ہے؟ آکسیجن سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بائیوفارماسوٹیکل کمپنی گلیڈ سائنسز کی تیار کردہ ریمیڈیسیور کو کوویڈ-19 کے علاج کے لئے استعمال کررہے ہیں،یہ بات وائٹ ہاوس کے معالج شان کونلی نے بتائی۔کونلی نے ایک میمو میں بتایا کہ میری لینڈ کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر […]

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی بیٹی کا واقعے کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

کراچی(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی بیٹی عائشہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور جب میرے بھائی نے مداخلت کی تو اسے پکڑلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

یہ کیا ماجراء ہو گیا؟ فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کے مؤقف کی حمایت کر دی

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف ن لیگ اور م لیگ کو سمجھا سمجھا کر تنگ آچکے تھے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اب م […]

طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا منصوبہ، کوویڈ 19 کی روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ کس ملک پہنچ گئی؟

کاراکاس(شِنہوا)وینزویلا کے حکام نے نوول کورونا وائرس کے خلاف روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ وصول کرلی ہے، وینزویلا نے ملک میں طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔2 ہزار ویکسین کی کھیپ مکیٹیا شہر کے سائمن بولیوار […]

عمران خان کے ساتھ میچ براہ راست ہو گیا، اپوزیشن نے فضل الرحمان کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا سربراہ مقرر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) حزب اختلاف کی 11جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کو سربراہ مقرر کردیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ورچوئل اجلاس ہفتے کے روز منعقد ہوا جس میں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، احسن اقبال، […]

ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، ہالی وڈ کے معروف فلم ساز نے انوکھا دعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی)ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، ہالی وڈ کے معروف فلم ساز نے انوکھا دعویٰ کر دیا۔معروف ہالی ووڈ فلمسار مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کی […]

close