لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کے استعفے کو جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ اگر بدمعاشی سے میرا استعفیٰ لینا جائز ہے تو نواز شریف کا […]
سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کی احتجاجی سیاست کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے اور ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت پاسپورٹ جلا دے یا اپنے پاس کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں نہیں جارہیں، مریم نواز اس […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا ہے، سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیں، تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے انصاف اکیڈمی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا […]
لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جہانیاں سے سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ 72سال کا گند 2سال میں صاف نہیں ہوسکتا، استعفے دینے کی باتیں صرف گیدڑبھبھکیاں ہیں۔نجی چینل کے پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات کی بہتری کے لیے وقت درکار […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے شہر قائد میں سے جمع ہونے والے کچرے پر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سےجلد از جلد ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں عالمی موذی مرض کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے اور مثبت کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،صوبہ سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید2افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے ہیں جبکہ 339 […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرقانون راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ پانامہ سیکنڈل (ن) لیگ کے دور میں آیا اگر نوازشر یف کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تواسکی ذمہ داری بھی انکی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی خود وزیر اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی تو کھیل شروع ہوا ہے، آگے دیکھئے گا ہمارا پتے کیا ہونگے؟ن لیگ کے بہت سے لوگ تصویر یں کھینچوا رہے ہیں اور بہت سے تصویر میں نہیں رہے۔نجی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جلسوں، ریلیوں اور اسلام آبا د کی جانب مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا،ہمیں مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کی ہرگز کوئی فکر نہیں ہے۔نجی […]