شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ویرات کوہلی بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 10000 رنز سکور کرنے والے پہلے ایشیائی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ 38 سالہ شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب […]

عمران خان کو نکال کر دوسرا آدمی لایا جائے یہ بڑا مشکل کام ہے، کس وفاقی وزیر نے لندن فون کیا تھا؟سینئر صحافی ممکنہ نام سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا اشارہ تھا کہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں فون کرکے کہامیرے ساتھ11لوگ ہیں، شاہ محمودقریشی موجودہ حالات میں کیسے فون کریں گے، ان کے ساتھ دس گیارہ آدمی بھی نہیں […]

کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر، حکومت نے منی لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں منی لاک ڈاؤن کیے جارہے ہیں، مائیکرو یا منی لاک ڈاؤن کا مقصد وبا کو کنٹرول کرناہے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا کہ گزشتہ چندہفتوں میں کوروناکیمریضوں […]

اسرائیل نے قطر کو بڑا جھٹکا دیدیا

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ خطے میں ان کی برتری کو برقرار رکھنا ضروری ہے، وہ امریکہ کی جانب سے قطر کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی کی مخالفت کریں گے۔خیال رہے کہ قطر کی جانب سے امریکہ کو […]

پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں، ماہرین نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر کے لیے تیار نہیں ہے۔لاہور میں پی ایم اے کے دیگر عہدیدران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

نواز شریف کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، حکومت نے پانامہ کیس کا والیم 10کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، والیم 10میں مختلف سفارتی اور غیرسفارتی ممالک کے ساتھ قانونی معاہدے، آف شورکمپنیز کی تفصیلات شامل ہیں، نوازشریف کو اب کسی قسم کی […]

نواز شریف کا فوج مخالف بیانیہ مسترد، مسلم لیگ (ن)میں نیا بلاک بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میری کوشش بلاک بنانے کی نہیں، بلاک خود بخود بن جائے گا،شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، پارٹی سے نکالنے کا مجھےکوئی نوٹس نہیں ملا، جب نوٹس […]

شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی مخالفت کر دی

کراچی(پی این آئی) شاہد آفریدی نے عمران خان کے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ اپنے حالیہ بیان میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بیروزگار ہرگز نہیں ہونا چاہیئے۔ ملکی کرکٹ میں وکٹوں کے معیار میں بہتری کے خواہاں […]

سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر ان کے میڈیکل چیک اپ اور ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جا رہے ہیں۔ ٹویٹر پر […]

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاقی دارالحکومت کے کئی علاقے سیل کردیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد کے کئی علاقے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے مختلف گلیاں سیل کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر( ڈی ایچ او) کی جانب […]

نواز شریف معاہدہ کر کے وزیراعظم بنے تھے، سابق وزیراعظم پر سنگین الزام لگ گیا

لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا بیانیہ ووٹ کو نہیں بلکہ لوٹ مار کو عزت دو ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

close